گھانا، چرچ کی عمارت گرنے سے 22 ہلاک

اکرا: گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہوگئی، نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گھانا میں تین منزلہ چرچ کی چھت اُس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ

جاوید میانداد نہ ہوتے تو وسیم اکرم نہ ہوتا

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم میں اپنی شمولیت کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد کے سر باندھ دیا۔سوئنگ کے سلطان کے نام سے معروف وسیم اکرم نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے کیریئر کا آغاز 1984 میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیصل آباد سے

کیا بابراعظم ٹیسٹ میں بھی قیادت کریں گے؟

کراچی: بابراعظم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سنبھالیں گے جب کہ انہیں مکمل بااختیار کپتان بنانے کا یقین دلایا گیا ہے۔پی سی بی نے گذشتہ برس اکتوبر میں اظہر علی کو سرفراز احمد کی جگہ قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا تھا مگر وہ ایک سال میں

ایران نے امریکی سفیر پر پابندی لگادی

تہران: عراق میں تعینات امریکی سفیر پر ایران نے پابندی عائد کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد ردعمل میں امریکی سفیر پر پابندی عائد کی ہے۔ایران نے عراق میں تعینات

کمزور جیلوں اور بڑے چور لندن میں ہیں، وزیراعظم

عیسیٰ خیل: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے، پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔وزیراعظم عمران خان نے عیسیٰ خیل میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا، جو لوگ لندن میں

44 روز میں 23 تھیٹرز احمد شاہ کا معجزہ ہے، انور مقصود

کراچی(رپورٹ: جبران سرفراز) نامور ڈراما نگار اور دانشور انور مقصود نے کہا ہے کہ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اگر امریکا میں ہوتے تو ٹرمپ کو بھی ہرا دیتے، 44 روز میں 23 تھیٹرز یہ ایک معجزہ ہے۔ ہمیں نوجوان ہدایت کاروں کو خوب سراہنا چاہیے، ان

شعیب اختر کی زندگی پر فلم، علی ظفر اور صبا قمر کاسٹ!

لاہور: کرکٹ کی دُنیا کے تیزترین بولرشعیب اختر کی زندگی پر کیو پروڈکشن نے فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف شعیب اختر کی زندگی پر دبئی کی فلم پروڈکشن کمپنی کیو پروڈکشن نے فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فلم میں مایہ

سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر جزیروں پر کوئی کام نہیں ہوگا، اٹارنی جنرل

کراچی: عدالت عالیہ کو اٹارنی جنرل خالد جاوید نے یقین دلایا ہے کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کراچی کے قریب جزیروں پر کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا۔سندھ ہائی کورٹ میں سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: پاکستان کے لیے عالمی بینک نے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں

حکومت بلوچستان کی اپوزیشن سے کوئٹہ جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے 25 اکتوبر کے کوئٹہ جلسے کو ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو کوئٹہ جلسہ میں دہشت گردی کا