سرکاری ٹی وی کو بھی ارطغرل جیسے ڈرامے بنانے چاہئیں، شان

کراچی: معروف اداکار شان کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کو بھی ’ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے۔عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں شان شاہد نے کہا کہ مجھ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ میں ترکش ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے خلاف ہوں، حقیقت

موٹروے زیادتی کیس، پولیس کو عابد کی شناخت پریڈ کیلیے مزید مہلت

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش نہ کیا جاسکا، عدالت نے ملزم کی شناخت پریڈ کے لیے مزید مہلت دے دی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے روبرو موٹروے واقعے کے مقدمات پر سماعت ہوئی، لیکن مرکزی ملزم

بچے کی پیدائش، قومی اسمبلی سے والد کیلیے ایک ماہ کی چھٹی کا بل منظور

اسلام آباد: بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹی سے متعلق بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کیے گئے بل میں

وزیراعظم کا کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد: جنت ارضی پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن بھارتی غیر

پشاور دھماکا، شہدا اور زخمیوں کیلیے کے پی حکومت کا امدادی پیکیج!

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے مدرسے میں دھماکے سے شہید اور زخمی ہونے والوں کے لیے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ متاثرین کے دکھ میں برابر کے

پشاور دھماکا، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مذمت!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 شہید، 112 افراد زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مسجد سے متصل مدرسے کے مرکزی ہال میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد شہید جب کہ 112 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور

ملک بھر کے 128 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر کے 128 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں

بھارت، داڑھی رکھنے پر مسلمان پولیس افسر معطل!

میرٹھ: بھارت میں ایک مسلمان پولیس افسر کو داڑھی نہ منڈوانے پر نوکری سے معطل کردیا گیا۔خیال رہے کہ سیکولر انڈیا کا راگ الاپنے والے بھارت میں نریندر مودی کی انتہاپسند بی جے پی حکومت میں بھارتی مسلمانوں پر ظلم کی نئی مثالیں قائم کی جارہی

12 ربیع الاول کو ملک بھر میں تعطیل کا اعلان!

اسلام آباد: 12 ربیع الاول کے موقع پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 30 اکتوبر 2020 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی ہوگی۔ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع