اندرون ملک فضائی آپریشن 16 مئی سے بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: 16 مئی سے سول ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ایئرپورٹ سے 4 اور کوئٹہ ایئرپورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جب کہ اسلام آباد اور علامہ

کورونا زدگان 37 ہزارسے متجاوز، 803 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے

کورونا عفریت، علی ظفر دُکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش!

لاہور: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے لیے ہزاروں افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔

کورونا سے کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد اس وبا سے جاں بحق پولیس افسران و اہلکاروں کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس اہلکار

حنا پرویز کے مریم نواز کو ارطغرل سے تشبیہہ دینے پر صارفین کی شدید تنقید

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو ارطغرل غازی سے تشبیہہ دے ڈالی، اس پر صارفین نے خوب تنقید کی۔ اپنی ٹویٹ میں حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ ارطغرل ڈرامہ دیکھ کر مجھے خیال آیا کہ مریم نواز صاحبہ بھی انہی خوبیوں کی

ہندوتوا سوچ نے بھارت کا جمہوری سیکولر چہرہ بےنقاب کردیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل کے قوانین میں تبدیلی لائی جا رہی ہے جو اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیری نو

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا ہوگیا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1719 ڈالر کی سطح پر

دنیا سے کورونا کے خاتمے کا امکان نہیں، عالمی ادارۂ صحت

جنیوا: ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں، اس لیے دنیا کو اس مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں انکشاف

ہمیں بھوک اور وبا کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں جس قدر خطرہ لاک ڈاؤن سے ہے، اس سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صحت کی سہولتوں، اسپتالوں کی استعداد

سرفراز کی فوری واپسی خارج ازامکان، عامر اور وہاب کو معاہدے سے باہر کرنا درست ہے، مصباح الحق

لاہور: سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ بچ جانے کے باوجود ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان ہے، چیف سلیکٹر مصباح الحق کے مطابق محمد رضوان پہلا انتخاب ہوں گے، فارم بحال ہونے پر تجربہ کار وکٹ کیپر کی واپسی بھی ہوسکتی ہے، محدود اوورز کی کرکٹ