عوامی مسائل کے حل میں ناکامی پر کم جونگ ان آبدیدہ!

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ حکومت کم جونگ ان ورکرز پارٹی کی سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ سے خطاب کے دوران عوام کی مشکلات حل کرنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت ورکرز

اگر بھارت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، ڈاکٹر معید

اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو بھارت سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے

نواز کے کورونا قوانین توڑنے پر لندن پولیس نے تفصیلات مانگ لیں

لندن: ملک عزیز میں تمام قوانین کو روندنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف برطانیہ میں بھی قانون کی عدم پاسداری کے مرتکب پائے گئے ہیں۔نواز شریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔سماجی

بھٹو، ماؤ، اندرا اور ہٹلر کی ملاقات، ایک دل چسپ اور منفرد ڈراما

کراچی: پاکستان، بھارت اور چین کے تعلقات پر مبنی دل چسپ شارٹ فلم تاریخ کے مسافر کو ریلیز کردیا گیا۔اس منفرد فلم میں انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا دل پذیر، سہیل ہاشمی، عمیر ہارون اور علی خان نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ ڈراما عمیر ہارون

چیئرمین نیب کا روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا نوٹس

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے میڈیا رپورٹس پر روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر سے

سلیم ملک کے مستقبل کا فیصلہ محفوظ

لاہور: سابق کپتان سلیم ملک کے مستقبل کا فیصلہ ’’محفوظ‘‘ کرلیا گیا۔لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں آزدانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں نے فریقین کے وکلا سے دلائل سننے کے بعد 15 روز میں فیصلہ سنانے کا اعلان کیا۔سماعت کے بعد وکیل

مولانا عادل اور ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ تین روز بعد درج

کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ 3 روز بعد درج کرلیا گیا۔شاہ فیصل کالونی کے علاقے شمع شاپنگ سینٹر کے قریب 10 اکتوبر کی شام قریباً 7 بج کر 40 منٹ پر فائرنگ سے شہید کیے جانے والے مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے

بنگلادیش، جنسی زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت!

ڈھاکا: احتجاجی تحریک کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بنگلادیش حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حال ہی میں ہونے والی خاتون سے زیادتی کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

روضہ رسول کو زیارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ!

ریاض: سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے

کراچی میں بجلی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے اور یوں لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔چیف