فواد نے پولیس دیکھ کر ہتھنی جیسا بھاگ کے سر شرم سے جھکادیے، شیر افضل

اسلام آباد: شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فواد چوہدری اس روز پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگ رہے تھے، جیسے…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

نعمان اعجاز گھٹیا آدمی، ان سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: ٹی وی اور فلموں کے صف اول کے مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان اعجاز ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے نجی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں۔ پوری دنیا…

یو این او کا اعتراض مسترد، عمران کی گرفتاری ہمارا داخلی معاملہ ہے، حکومت

اسلام آباد: یو این او کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو حکومت پاکستان نے اپنا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ…

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز، فوری رہا کیا جائے، یواین گروپ

نیویارک: اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سابق وفاقی وزیر…

بڑھتے درجہ حرارت کے نیند پر منفی اثرات سے متعلق بڑا انکشاف

کوپن ہیگن: زمین کا بڑھتا درجہ حرارت بھی ہماری رات کی نیند میں خوب خلل ڈال رہا ہے اور اس صدی کے آخر تک اگر انسانوں نے کاربن کے اخراج کو قابو نہ کیا تو صورت حال بدترین شکل اختیار کرلے گی، یہ انکشاف ایک نئی عالمی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ ڈنمارک…

جناب کہنے پر فلائٹ اٹینڈنٹ ناراض، خاتون کو ہوائی جہاز سے اتار دیا

ٹیکساس: امریکا میں ایک خاتون کو ہوائی جہاز پر موجود فلائٹ اٹینڈنٹ کی جنس غلط پکارنے پر پرواز سے زبردستی اتار دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کی رہائشی جینا لونگوریا نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ…

وائس آف سندھ اور چغتائی لیب کے درمیان صحت سے متعلق ایم او یو پر دستخط

کراچی: وائس آف سندھ (وی او ایس) اور چغتائی لیب کے درمیان صحت سے متعلق ایم او یو پر دستخط کردیے گئے۔ اس ایم او یو کا مقصد عوامی صحت کی بہتری کے لیے آگہی کا دائرہ کار وسیع کرنا اور اس حوالے سے درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ اس ایم…

شمالی کوریا کی جانب سے 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک میزائل نے 370…

اداکارہ انوشے اشرف بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: معروف آر جے اور اداکارہ انوشے اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اُن کے شوہر کا نام شہاب رضا مرزا ہے۔ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر ورچوئل نکاح کی تصاویر دلچسپ پوسٹ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی اطلاع دی۔ تصاویر میں…