چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر سامنے آگیا

نیویارک: اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے، جو گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پرغلبے کی پہلی سیڑھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کہا کہ یہ اپ گریڈ صارفین…

کیا گلے کے کینسر کی تشخیص میں آئی فون کارآمد ثابت ہوسکتا ہے؟

لندن: برطانوی ادارہ نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) میں گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون میں ایک نئی میڈیکل ٹیکنالوجی کی آزمائش کی جارہی ہے۔ بیماری سے متعلق معائنہ کرانے کے لیے مریضوں کو اکثر ہفتوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن امید کی…

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ارکان کی اکثریت نے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔…

کابینہ سے حج پالیسی 2025 منظور، سرکاری حج پیکیج پونے 11 لاکھ کا ہوگا

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی…

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد/ کراچی: نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر پھر برق گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لیے…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہونے کے فوراً بعد ہی اعظم سواتی…

جلد شادی کرنے والی ہوں، چاہتی ہوں شوہر نرم دل ہو، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔ مہوش حیات حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔ ایک سوال کے جواب…

جانوروں میں الکوحل کے استعمال کا انکشاف

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی الکوحل کا استعمال کرتے ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے محققین پر ایک مطالعے میں یہ انکشاف ہوا کہ بندر، لیمر اور پرندے ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے…

امریکا کے ووٹرز کل نئے صدر کا انتخاب کریں گے

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کا حتمی مرحلہ کل پایۂ تکمیل تک پہنچے گا، اس سلسلے میں گہما گہمی عروج پر ہے۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کامیابی کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں۔ قبل ازوقت ووٹنگ میں 75 ملین سے زائد شہری حق رائے…

مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرح سود میں بڑی کمی، 15 فیصد پر آگئی

کراچی: مرکزی بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کمی کردی گئی، جس کے بعد شرح سود 15…