خاتون سے 10 روز اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ!

ڈی آئی خان: زیادہ اجرت والی نوکری کا جھانسہ دے کر 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ کہ 30 اگست کو ملزمان زیادہ اجرت کا جھانسہ دے کر مجھے اور شوہر کو ٹانک لے گئے

اقامہ کیس، خواجہ آصف دستاویزات سمیت نیب طلب!

لاہور: غیر ملکی اقامہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو نیب نے دستاویزات سمیت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کو غیر ملکی اقامہ کیس میں دوبارہ نیب آفس

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا مقدمہ درج!

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ نجی بینک کے آپریشن منیجر محمد

بلوچستان، دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں فورسز نے آپریشن کیا جس میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔فورسز نے آپریشن کے

مہنگی ترین سیکنڈ ہینڈ کار نیلامی کے لیے پیش

سان فرانسسکو: مہنگی اور قیمتی کاریں فروخت کرنے والی ایک امریکی ویب سائٹ پر آج کل ایک ایسی کار نیلامی کے لیے موجود ہے جو 2008 میں ایک کروڑ ڈالر یعنی آج کے 162 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی تھی۔ اندازہ ہے کہ اس مرتبہ یہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر (تقریباً

کیا عامر خان پاکستانی سیاست میں وارد ہوں گے؟

لندن: باکسر عامر خان نے پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے کا اشارہ دے دیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ناصرف ایک باصلاحیت باکسر ہیں بلکہ وہ سماجی خدمت میں بھی پیچھے نہیں رہتے۔عامر خان نے گزشتہ روز اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر

کورونا بڑھنے لگا، کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں آج ایک اہم اجلاس کے دوران حکام نے کہا کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ ہوا تو دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور ہلاکتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا

مسکن چورنگی دھماکا گیس لیکیج سے ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ

کراچی: مسکن چورنگی پر عمارت میں ہونے والے دھماکے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے قدرتی گیس کا دھماکا قرار دے دیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ مسکن چورنگی میں ہونے والا دھماکا قدرتی گیس لیکیج سے ہوا ہے اور جائے وقوعہ سے

پاکستان کا برطانیہ سے نواز کی واپسی کا مطالبہ!

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔اس ضمن میں برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو

شعیب منصور کی اگلی فلم کی ہیروئن مایا علی ہوں گی

کراچی: معروف ہدایت کار شعیب منصور کی اگلی فلم میں اداکارہ مایا علی مرکزی کردار ادا کریں گی، انہوں نے کہا کہ شعیب منصور کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔تین برس بعد مایا علی کی ڈراما سیریل ’’پہلی سی محبت‘‘ کے ساتھ ایک بار پھر