چائلڈ اسٹارشیث سجاد اب فلم میں جلوہ گر ہوں گے

کراچی: چھوٹی اسکرین کا بڑا چائلڈ اسٹارشیث سجاد اب فلم میں جلوہ گر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہمایوں سعید کے کامیاب ڈرامے میرے پاس تم ہو سے غیر معمولی شہرت حاصل کرنے والے چائلڈ اسٹار شیث ڈراموں اور ٹی وی کمرشلز میں دھوم مچانے کے بعد اب فلم

کیا دُنیا 2021 میں بدترین قحط سے دوچار ہوگی؟

روم: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط ہوسکتا ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے

شفاف انتخابات کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان!

اسلام آباد: وزیراعظم نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی پر قوم سے اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر قوم کو اعتماد میں لیا۔ انہوں نے

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی دباؤ کی خبریں من گھڑت قرار

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ملک پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان پر امریکی دباؤ کی

سندھ، تعلیمی اداروں میں سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ!

کراچی: صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ نومبر کے اختتام پر این سی او سی اجلاس میں معاملے پر مزید بحث ہوگی۔محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق موسم

امریکا میں مُردہ شخص 45 منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا!

واشنگٹن: امریکا میں راستہ بھولنے والا لاپتا شخص 45 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا۔45 سالہ مائیکل امریکا کے نیشنل پارک میں اس وقت لاپتا ہوئے جب وہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے تھا۔مائیکل کو ہیلی کاپٹر میں سی

کراچی والوں کیلیے خوشخبری، سرکلر ریلوے کی بحالی کی خاطر ہنگامی اقدامات

کراچی: شہر قائد کے شہریوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب ہے، اُن کے لیے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کردیے گئے۔ پاکستان ریلوے نے 11 بوگیاں اور

اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت ترک کرنا ہوگی،شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول کے جذبانی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں، اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت ترک کرنا ہوگی، ایسا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی

انتخابی اصلاحات، وزیراعظم آج قوم کو اعتماد میں لیں گے!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ملک بھر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، عمران خان انتخابی اصلاحات کے بارے میں آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، سینیٹ انتخابات اور عام انتخابات کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق

کورونا وبا، بلوچستان میں سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی