بیرون ملک پرفارم کرنا چیلنج، نیوزی لینڈ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پُرجوش ہے، پُراعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہوگی، رنز صرف بابراعظم نے نہیں کرنے۔قومی اسکواڈ 23 نومبر کی صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گا،

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی آج 36 ویں برسی!

کراچی: عہد ساز اور دُنیا بھر میں وطن عزیز کی پہچان بننے والے اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کو آج دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس ہوگئے، آج اُن کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔انقلابی شاعری کی تاریخ فیض کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے۔

جی بی حلقے میں پی ٹی آئی دلچسپ مقابلے کے بعد سرخرو!

گلگت بلتستان: جی بی اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں سب سے سخت اور دلچسپ مقابلہ جی بی 2 میں دیکھنے میں آیا۔اتوار کو ہونے والے انتخابات میں جی بی ٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فتح اللہ خان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد سے صرف

پشاور، بچی کے قتل و جلانے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری!

پشاور: بڈھ بیر میں 7 سالہ بچی کو قتل کے بعد جلانے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بچی کو قتل کے بعد لاش جلائے جانے سے متعلق تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق بچی لیہ بدھ کے

پنجاب میں شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی عائد!

لاہور: پنجاب حکومت نے شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی اجازت صرف کھلی جگہ پر ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا

کورونا عالمی حقیقت، اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وبا عالمی حقیقت ہے، اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کورونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی کا کامیاب ریسکیو آپریشن!

کراچی: کھلے سمندر میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرکے ماہی گیروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق میری ٹائم ریسکیو کوآرڈی نیشن سینٹر کو اطلاع ملی کہ المرتضیٰ نامی

علامہ خادم کے فالوورز نے ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ کیا، رابی

لاہور: پچھلے سال دنیائے موسیقی کو خیرباد کہنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے فالوورز نے ہمیشہ میرے بارے میں اچھا لکھا اور ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ کیا۔انہوں نے تحریک لبیک پاکستان

پشاور، ضلعی انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار!

پشاور: کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظرپی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، وہ پچھلے پانچ دن سے بیمار تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی