بنگلادیش: ایک اور اسٹوڈنٹ رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک اور طالبعلم رہنما کو سر میں گولی مار کر شدید زخمی کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے جنوب مغربی شہر کَھلنا میں نامعلوم مسلح افراد نے اسٹوڈنٹس تحریک کے ایک اور رہنما کو سر میں گولی مار دی۔ یہ واقعہ معروف

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک کروڑ کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں شاندار کامیابی پر قومی انڈر 19 ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ذرئع کے مطابق فائنل میں کامیابی پر وزیراعظم نے قومی انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان کیا، شہباز

گھاس کاٹنے والا نوجوان اپنے ہُنر کی بدولت لاکھوں ڈالر کمانے لگا

نیویارک: کبھی لان کی گھاس کاٹنے کے لیے لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے والا ایک عام سا لڑکا آج امریکا میں ای کامرس اور تھری ڈی پرنٹنگ کی دنیا کا ابھرتا ہوا نام بن گیا۔اگر آپ ذہین ہیں اور منفرد چیزیں تخلیق کرنے کی قدرتی صلاحیت سے مالامال ہیں تو

ایشیا کپ کی فاتح پاکستان انڈر 19 ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

اسلام آباد: انڈر 19 ایشیا کرکٹ کے فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست دینے کے بعد پاکستانی شاہین ایشیا کپ لے کر وطن واپس پہنچ گئے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد رات گئے کھلاڑیوں کا

نئی تحقیق میں چیلنجز سے مقابلے کیلئے گالیاں بکنا مفید قرار

کراچی: معاشرتی اعتبار سے گالم گلوچ اچھا نہیں سمجھا جاتا، لیکن تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گالیاں بکنا لوگوں کے لیے فوائد رکھتا ہے۔جرنل امریکن سائیکولوجسٹ میں شائع شدہ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گالم گلوچ ایک ایسا کیلوری نیوٹرل

اداکار ٹیپو شریف کا لڑکی سے آن لائن محبت ہونے اور دھوکا ملنے کا انکشاف

کراچی: معروف اداکار ٹیپو شریف نے ایک لڑکی سے آن لائن محبت ہونے اور پھر دھوکا ملنے کا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اداکار ٹیپو شریف نے انکشاف کیا کہ میں نے ایک بار آن لائن ایک لڑکی سے محبت کی تھی، میرا اس کے ساتھ ڈھائی سال

سی ڈی ایف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودیہ کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت

پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے ہراکر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، سمیر اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور رہے۔348 رنز کے

2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال رہا، واشنگٹن ٹائمز

واشنگٹن: امریکا کے معروف جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشان دہی

بنگلادیش: اسٹوڈنٹس رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، بے شمار لوگوں کی شرکت

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو کر سنگاپور میں دوران علاج دم توڑنے والے انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی نماز جنازہ ڈھاکا