ایس او پیز کی عدم پاسداری، سخت لاک ڈاؤن کا امکان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک بھر میں تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے آپشن پر

کورونا سے سندھ پولیس کے مزید دو اہلکار جاں بحق

کراچی: کورونا وائرس سے سندھ پولیس کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے، اس کے بعد اس وبا سے جاں بحق سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی جب کہ 5 اعلیٰ پولیس افسران سمیت فرنٹ لائن فائٹرز فورس کے کورونا وائرس کا شکار ملازمین کی

اینکر غریدہ فاروقی بھی کورونا میں مبتلا

کراچی: نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والی اینکر غریدہ فاروقی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ غریدہ کافی برسوں سے مختلف چینلز پر اینکر اور پروگرام ہوسٹ کی حیثیت سے ذمے داریاں انجام دے چکی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں مہنگائی کے خلاف کسی بھی قسم کے سخت ایکشن سے گریز نہ کریں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک منتقل نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے وزرائے اعلیٰ، چیف

جسٹس فائز عیسیٰ کیس، وفاق سے تحریری معروضات طلب

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر مرکزی حکومت سے تحریری معروضات طلب کرلی ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر

شعیب اختر ایف آئی اے طلب

لاہور: ایف آئی اے نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب اختر کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے طلب کیا ہے۔‏ باخبر ذرائع نے بتایا کہ شعیب اختر کو 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی ایکسپریس کے

لاہور میں پٹرول کی پھر قلت، شہری پریشان

لاہور: نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر پٹرول کی قلت پیدا کردی، شہر کے بیشتر پمپس پر پٹرول ختم ہوگیا جس کے بعد پمپس پر قطاریں لگ گئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول سستا ہوگیا لیکن اب پٹرول تلاش کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ پٹرول سستا

بھارتی فوج کی درندگی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: وادی جنت نظیر کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، دو دنوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی

احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، بزدار

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کے لیے ماسک، سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ ضروری ہے، دکان دار 'نو ماسک، نو سروس' کی پالیسی پر عمل کریں تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان

اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: بالآخر اداکارہ میرا نے بھی اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنی گلابی انگلش اور مختلف بیانات سمیت اسکینڈلز کی وجہ سے مشہور اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ