موبائل فون سگریٹ نوشی چھڑوانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

کراچی: نئی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے ٹی بی کے مریض اگر یہ مضر عادت چھوڑ دیں تو تیزی سے صحت یاب ہوسکتے ہیں اور اس کے لیے موبائل فون کا استعمال ان کی بھرپور مدد کرسکتا ہے۔ٹرائل کے حصے کے طور پر مریضوں کو حوصلہ

فی تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزار روپے سے زائد پر جاپہنچا

کراچی: سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 73 ہزار 362

سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق مختلف مقدمات میں مجرم قرار

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ان پر برسہا برس کی سزائوں کے ساتھ بھاری جرمانے بھی عائد ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہائی کورٹ نے اختیارات کے ناجائز

امریکی نوجوان نے ٹوتھ پک سے ایفل ٹاور کھڑا کرڈالا

نیویارک: امریکا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے 20 ہزار کے قریب ٹوتھ پک سے ایفل ٹاور کا نمونہ کھڑا کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اِلینوائے کے شہر نیپروِل کے رہائشی ایرک کلیبل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد بطور سِول انجینئر

میسی نے صدی کے عظیم ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

لزبن: بین الاقوامی فٹ بال کے سپراسٹار لیونل میسی کو اکیسویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔کینیڈا کے معروف اخبار لی ژورنال دے کیوبک کی جانب سے جاری کردہ باوقار عالمی درجہ بندی میں میسی نے تمام کھیلوں کے نامور ستاروں کو پیچھے چھوڑتے

مسجد الحرام: خودکشی کرنے والے شخص کو گارڈ نے بچالیا، دونوں زخمی

مکۃ المکرمۃ: مسجدالحرام میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لینے کی کوشش کی، تاہم گارڈ کی بہادری کی وجہ سے اُس کی زندگی بچ گئی۔گارڈ اور خودکشی کی کوشش کرنے والا شخص دونوں زخمی ہوگئے، جنہیں

سینئر اداکارہ انجلین ملک نے کینسر کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے کینسر کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کرلی۔انجلین ملک کینسر کی تشخیص کے بعد سے ہی اپنے مداحوں کو صحت سے متعلق آگاہ کرتی رہی ہیں۔تاہم حال ہی میں اداکارہ نے اپنے کینسر

عسکری قیادت کو قتل کی دھمکیاں، پاکستان کا برطانوی حکومت سے پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: برطانیہ میں پی ٹی آئی سے منسلک سوشل میڈیا سرگرمیوں پر شدید تشویش سامنے آئی ہے، جہاں ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف پرتشدد دھمکیوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ویڈیو کو بین الاقوامی قوانین اور برطانوی انسدادِ

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور ان کا طیارہ نورخان ایئربیس پر لینڈ کرگیا ہے۔اماراتی صدر کا یہ دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک نئی جہت قرار دیا جا رہا ہے۔ شیخ محمد بن

میری شادی ہے آپ لوگوں کو کیا مسئلہ، میں کچھ بھی پہنوں، ماہین خان

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان نے تقریب کے لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں ماہین خان کی مایوں اور نکاح کی تقریب ہوئی، جس میں انہوں نے بھارتی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب