پارری گرل نے ماہرہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

کراچی: پارری ہورہی ہے ویڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندی کو چھونے والی سوشل میڈیا اسٹار دنا نیر مبین نے سپورٹ کرنے اور ویڈیو بنانے پر اداکارہ ماہرہ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دینا نیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں ماہرہ کی 'پارری ہو رہی ہے'…

زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ!

کراچی/ لندن: سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوسف رضا گیلانی کی بھی بات کروائی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں…

این اے 75 کے نتائج روکنے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور انہیں روکنے پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ این اے 75 سیالکوٹ فور کے…

محصولاتی ہدف کے حصول پر وزیراعظم کا ایف بی آر کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 7 ماہ کے محصولاتی اہداف حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کے زمینی عملے کو سراہتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان…

آرمی چیف سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان کی ملاقات!

راولپنڈی: روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلو کی…

سینیٹ انتخابات: سیاستدانوں کو خریدنے کیلیے منڈی لگی ہوئی ہے، وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں سیاست دانوں کو خریدنے کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت مستقبل کے لیے ضروری ہیں، موسمیاتی اثرات کو کم کرنے…

کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا، کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق…

19 فروری 2006، پاکستان اور سرفراز کے لیے یادگار دن!

کراچی: آئی سی سی نے پاکستان کے لیے تاریخی دن یعنی 19 فروری 2006 کی ایک تصویر شیئر کی ہے، اس روز پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ جیتا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر ک…

کیا اداکارہ علیزے گبول نے دوسری شادی کرلی؟

کراچی: پاکستان کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور میزبان علیزے گبول نے دوسری شادی کرلی ہے۔ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنائی ہے۔ علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس…

حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا!

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش…