لوو گرو کا بڑا اعزاز، امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر فلم کے ٹریلر کی نمائش

کراچی: سپر اسٹارز ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کی گئی ہے۔ پاکستانی سنیما نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں فلم لوو گرو کا ٹریلر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر…

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ یکم جون سے 31 جولائی 2025، دو ماہ تک تعلیمی ادارے تدریسی سرگرمیوں کے لیے بند رہیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن…

سندھ میں خواتین کو ای وی اسکوٹیز کی فراہمی کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں خواتین کو ای وی اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے آئندہ ماہ قرعہ اندازی کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ حکومت کے اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں 1000 خواتین کو برقی اسکوٹیز دی جائیں گی، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔…

نریندر مودی نے بھارت کی عزت کا سودا کیا، راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارت میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی سے تین اہم سوالات کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی مفادات کو ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے قربان کر دیا اور بھارت کی عزت کا سودا کیا۔…

سابق وائس چانسلر شہید بینظیر یونیورسٹی پروفیسر اختر بلوچ کا انتقال، ڈاکٹر عمیر کا اظہار تعزیت

کراچی: بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے سابق وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ پروفیسر اختر بلوچ علالت کے باعث کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے. پروفیسر اختر بلوچ نے 16 فروری 2022 تک شہید بے نظیر…

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کے بعد بادل برسنے کو تیار

اسلام آباد: پاکستان کے بالائی علاقوں میں 23 اور 24 مئی کو گرد آلود طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جب کہ ایک مغربی ہوا کا سلسلہ 24 مئی کو…

ایئر وائس مارشل اورنگزیب میرے شوہر کے قریبی دوست ہیں، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد ان کے شوہر کے انتہائی قریبی دوست ہیں۔ نادیہ خان نے اپنے مارننگ شو میں بتایا کہ ایئر وائس مارشل سے اپنا رشتہ بتاتے ہوئے کہا، اورنگزیب احمد ان کے…

بھارت دہشت گردی کررہا، خضدار حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خضدار میں اسکول بس حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: اہلیان کراچی کے لیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 02 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں کے…

شامی جوڑے نے بیٹے کی پیدائش پر اُس کا نام ٹرمپ رکھ دیا

دمشق: شام سے تعلق رکھنے والے والدین نے اپنے بچے کا نام امریکی صدر کے نام پر ٹرمپ رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد شام کے صوبے حمص سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے…