کورونا خدشہ، پنجاب بھر میں تمام کھیلوں کے میدان بند کرنے کا حکم!

لاہور: کورونا کیسز کے بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام کھیلوں کے میدان بند کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر حکومت نے صوبے کے تمام کھیلوں کے میدان بند کرنے کا حکم دے…

اپنا سر تن سے جدا کرکے نیا دھڑ اُگانے والا حیرت انگیز جانور

ٹوکیو: ایک قسم کا سمندری گھونگھا خطرے کی صورت اپنا سر خود کاٹ لیتا ہے اور پھر اس سر سے پورا جسم اُگالیتا ہے۔ سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور بکثرت ملتے ہیں جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔ جاپانی ماہرین نے انکشاف کیا کہ ’سی سلگ‘ کی دو اہم…

بھارتی کسٹم حکام نے مسلمان شہری کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی

نئی دہلی: بھارت میں کسٹم حکام نے دبئی پلٹ مسلمان شہری کی 2 لاکھ 26 ہزار درہم مالیت کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والا اسماعیل دبئی میں اپنے بھائی سے ملنے کے بعد…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ!

لاہور: پی ایس ایل کے حوالے سے شائقین کے لیے خوش خبری سامنے آئی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتوی ہونے والے مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا…

وزیراعظم کا سینیٹرز کو ظہرانہ، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین کیلیے نامزد!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی و اتحادی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ عمران خان…

ڈسپلن کی خلاف ورزی، اسلم ابڑو اور شہریار شر پی ٹی آئی سے فارغ!

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کو پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی نے دونوں کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی حکمت عملی…

بابراعظم کے عالمی ریکارڈ کو خطرہ!

لاہور: مایہ ناز بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 26 اننگز میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے…

پی ڈی ایم نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ہیں۔…

پشاور ہائی کورٹ کا ٹک ٹاک آج سے بند کرنے کا حکم

پشاور: عدالت عالیہ نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن آج سے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور درخواست گزار وکیل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس قیصر رشید نے استفسار کیا…

ایل پی جی کی قیمت 7 روپے فی کلو کم ہوگئی!

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے (پارکو پاک ارب ریفائنری) نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…