سابق قومی کوچ باب وولمر کو دُنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے چودہ برس بیت گئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین کوچز میں کیا جاتا تھا۔ اُن کا پورا نام رابرٹ اینڈریو وولمر تھا، 14 مارچ 1948 کو بھارتی شہر کانپور میں پیدا…

پشاور: کیپٹن (ر) صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص فرار

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے باہر کیپٹن (ر) محمد صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد صفدر پر انڈا پھینکا جو کارکن کو جالگا۔ انڈا پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشے میں سوار ہوکر فرار ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے…

پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی متمنی!

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں 21 ووٹ ہیں۔ اے این پی اور بی این پی مینگل نے بھی پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ اے این پی اور بی این…

کورونا وائرس سے انکاری تنزانیہ کے صدر چل بسے!

ڈوڈوما: کورونا وائرس کی سنگینی کو رد کرنے اور کیسز کا ذمے دار جعلی ٹیسٹنگ کو قرار دینے والے تنزانیہ کے صدر مبینہ طور پر عالمی وبا کی زد میں آکر چل بسے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان مگوفلی 61 سال کی عمر میں انتقال…

نئی کورونا لہر بہت خطرناک، اسد عمر کا سخت پابندیوں کا عندیہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ وفاقی وزیر…

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی برسی، پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور ایم ایم عالم (مرحوم) کو ان کی آٹھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے…

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی صرف اندرونی و بیرونی…

ہمارا پانچ سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ملک، عوام کیلیے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیا پاکستان درحقیقت نئی سوچ اور مائنڈ سیٹ کا نام ہے، ہمارا احتساب 5 سال بعد ہونا چاہیے کہ ہم نے کیا کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 50 لاکھ گھروں کے منصوبے سے…

ایک روز میں کورونا وبا سے 61 افراد جاں بحق، 3495 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 377 کورونا ٹیسٹ کیے…

ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر!

اسلام آباد: ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقرر کردیا گیا ہے جو 19 مارچ کو عہدہ سنھالیں گے اور وزیراعظم عمران خان نے…