کورونا وبا میں تیزی، 67 افراد جاں بحق، 4468 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری فارغ، نوٹیفکیشن جاری!

اسلام آباد: حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ایچ ای سی ترمیمی…

ارتھ آور آج، وزیراعظم کی قوم کو خصوصی ہدایت!

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آلودگی سے پاک ماحول کے لیے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ارتھ آورکے حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج وزیراعظم ہاؤس کی لائٹس کو ایک گھنٹے کے لیے بند کردیا جائے گا۔ وزیراعظم…

کورونا صورتحال خطرناک، احتیاط نہ کرنے پر سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا: اسد عمر

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا کی صورت حال انتہائی خطرناک ہوتی جارہی ہے اور اگر عوام نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعد وفاقی…

ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج ہوگا

کراچی: ہندو برادری کا تہوار جو رنگوں سے جڑا ہوا ہے، 29 مارچ کو پوری دُنیا میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر ہندو برادری کے افراد کا جوش و خروش خاصا دیدنی ہوتا ہے۔ ہولی کی ہی مناسبت سے ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج 27 مارچ کو دی پام میں کیا…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے رہا کیا گیا۔ اس موقع پر حلیم عادل شیخ…

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانہ!

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانہ ہوگئی جو چارٹرڈ فلائٹ سے آج جوہانسبرگ پہنچے گی۔ پاکستانی اسکواڈ کے 34 اراکین میں 21 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں جب کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سعود شکیل ٹانگ میں انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا…

پٹرول بحران: وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا، اس امر کی تصدیق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی پریس کانفرنس میں کردی۔ جون 2020 کے پٹرول بحران پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے معاون خصوصی برائے…

پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ!

راولپنڈی: پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی، میٹنگ راولا کوٹ پونچھ…

بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اے میزائل 900 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے، تجربے کا مقصد میزائل کے مختلف ڈیزائن…