اچانک کروڑ پتی بننے والی برطانوی لڑکی کنگال کیسے ہوئی؟

لندن: برطانیہ کی غریب لڑکی کو قسمت نے اچانک کنگال سے کروڑ پتی بنایا اور وہ اسے سنبھال نہ سکی اور پھر کنگال ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلی راجرز نے 2003 میں 16 سال کی عمر میں 18 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیتی تھی، اُس وقت وہ یہ لاٹری جیتنے والی…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھ کر ان کے والد سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عمران خان نے سعودی حکومت کی جانب سے مملکت میں 10 ارب اور خطے میں 50 ارب درخت لگانے کے…

ماہ صیام، مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے متعلق پلان جاری!

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی انتظامیہ نے ماہِ رمضان کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے متعلق پلان جاری کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عالمی وبا کورونا وائرس کی مناسبت…

عاطف اسلم نے اہلیہ کو اپنی ملکہ قرار دے دیا

کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کو اپنی ملکہ قرار دے دیا۔ گزشتہ روز عاطف اسلم اور سارہ بھروانا نے اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منائی۔ شادی کے 8 برس بعد بھی عاطف اسلم اپنی بیوی کے بے حد دیوانے ہیں اور سارہ کے…

کورونا وبا سنگین: 4525 نئے مریض، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19…

شہباز، خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب

لاہور: عدالت عالیہ نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کرلیا جب کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کردی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال…

پنجاب میں تقریبات پر پابندی: ٹرانسپورٹ، ریسٹورنٹس، پارکس بند!

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں یکم اپریل سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس…

اقساط میں جرمانہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے، عمر اکمل کی درخواست

لاہور: کرکٹر عمر اکمل مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کے عائد کردہ جرمانے کی ادائیگی سے قاصر ہیں۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث 30 سالہ بلے باز کا ری ہیبلی ٹیشن پروگرام زیر التوا ہے۔ پچھلے مہینے کے آغاز میں…

معروف لوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک

لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک ہوگئی۔ گلوکار شوکت علی کے مداح نہ صرف پاکستان، بلکہ دُنیا بھر میں موجود ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے کے باعث 12 روز سے سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج ہیں۔…

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کیلیے ن لیگی امیدوار متنازع تھا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے ن لیگ کا امیدوار متنازع تھا جب کہ ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ پیپلز پارٹی کا حق تھا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…