عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک…

معروف لکھاری خلیل قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک

کراچی: آئے روز تنازعات کی زد میں رہنے والے صف اول کے ڈرامہ نویس اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی گئی، ایک حصے میں وہ پرائیویٹ کمرے میں ایک لڑکی کو…

بغاوت پر اُکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل اور 14 سال قید

راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کو فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں کورٹ مارشل کرکے سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل…

بشریٰ انصاری نے 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی سے قبل اپنے چاہنے والوں کو بڑا مشورہ دے ڈالا۔ ملک کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں اور یکم اگست سے ملک بھر میں جگہ جگہ اسٹالز بھی لگ جائیں گے، جن پر جھنڈیاں، بیجز، سبز ہلالی پرچم…

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود ایک فیصد کم کردی۔ شرح…

ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرنے والی لڑکی سوشل میڈیا پر وائرل

نارتھمپٹن: آج کل لوگ اپنے وزن کے حوالے سے خاصے محتاط ہوگئے ہیں، وزن بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔ ایسے میں برطانوی لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ نارتھمپٹن ​​شائر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ…

خاتون نجومی کی اگلے امریکی صدر سے متعلق پیش گوئی

واشنگٹن: امریکا کے موجودہ صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی تاریخ کی درست پیش گوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں کے مطابق…

برطانیہ میں 2 ہزار سال قدیم نجی جزیرہ فروخت کے لیے پیش

پلائی ماؤتھ: ڈیون کے ساحل کے قریب 6 ایکڑ پر مشتمل نجی ساحل سمندر، قلعہ اور لگژری ہوٹل کے منصوبے کے ساتھ ایک جزیرہ مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ ڈریک نامی جزیرہ، پلائی ماؤتھ سے صرف 600 گز کے فاصلے پر واقع ہے، جو سیکڑوں سال تک…

امریکا میں اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ صنم کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر گزشتہ روز دی گئی، انہوں نے نومولود بیٹی کے پاؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں…

چیف جسٹس کو دھمکیاں اور قتل کے فتوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں…