پاکستان میں اتحاد کی خاطر کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار ہوں،عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، پاکستان کی خاطر کچھ لو اور کچھ دو کے لیے تیار ہوں۔ پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ لاہور میں طے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے، جنید کا جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام…

کیا ایمن اور منیب کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے؟

کراچی: اداکارہ ایمن کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ بطور چائلڈ آرٹسٹ کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ ایمن خان ساتھی اداکار منیب بٹ کے ساتھ رشتے ازدواج سے منسلک ہیں اور اس خوبصورت جوڑے کی دو بیٹیاں ہیں، تاہم اب حال ہی…

پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹرٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹرٹیجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…

امریکی حکومت کا نئے اسٹوڈنٹ ویزا انٹرویوز بند کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے نئے طلبہ کے ویزا اپائنٹمنٹس کو عارضی طور پر روکنے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے تمام سفارت خانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ طلبہ کے ویزوں کے لیے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کے درمیان اہم ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے لچین، آذربائیجان میں آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اسگر اوغلو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں…

شادی اس لیے چل رہی کہ شوہر میں صبر بہت ہے، سارہ عمیر

کراچی: بلوری آنکھوں کی حامل اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار محسن طلعت سے اپنی محبت اور پھر شادی کی دلچسپ کہانی بیان کرڈالی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے مارننگ شو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔ سارہ عمیر نے بتایا کہ انہوں نے…

کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکو لوٹ کر فرار

گوجرانوالا: پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم ڈاکوؤں نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ کو لوٹ لیا، واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالا کے علاقے لدھی والا وڑائچ میں پیش آیا، کرکٹر کی…

بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی کبھی نہیں روک پائے گا، وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوپائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، آذربائیجان…

شانگلہ میں بیٹوں نے 90 سالہ باپ کی دوسری شادی کرادی

شانگلہ: بیٹوں نے عمر رسیدہ باپ کی دوسری شادی کی خواہش پوری کرتے ہوئے نکاح کروادیا۔ شانگلہ کے علاقے بشام شانگ سے تعلق رکھنے والے 90 سالہ مولانا سیف اللہ کی شادی کی خواہش ان کے بیٹوں نے پوری کردی۔ سیف اللہ کی پہلی بیوی کا انتقال 7 سال قبل…