نیکی کر فیس بک پر ڈال۔۔۔

محمد راحیل وارثی زمانہ بدل گیا ہے، جدید ہوگیا ہے، اس لیے اب اردو کی ضرب الامثال میں بھی جدت آجانی چاہیے، آخر کب تک ہم پرانی مثالوں پر تکیہ کرتے رہیں گے۔ اس لیے اس تحریر میں پُرانی ضرب الامثال کو جدت سے آشنا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اگر

خصوصی افراد، معاشرے کا قابل قدر حصّہ!

محمد راحیل وارثی دوران سفر سگنل پر ایسے شخص نے بھیک طلب کی جو ہاتھ پیر سلامت ہونے کے ساتھ دماغی طور پر بھی بہتر معلوم ہوتا تھا۔ میں اُسے نظرانداز کرتے ہوئے سگنل کھلنے کا منتظر تھا کہ اُس نے دوبارہ تقاضا کیا۔ اس بار اُسے نصیحت کرنے کی

پاکستان کا پہلا شہری کون تھا؟

سوال تو بہت ہیں۔ ذہن میں گردش کرتے اور اپنے جوابات کی تگ و دو میں لگادیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سوال ذہن میں اُبھرا، آخر پہلا پاکستانی شہری کون تھا؟ اس سوال کا جواب تلاش کیا تو خوش گوار حقائق سامنے آئے، پہلا پاکستانی کون تھا، جسے وطن عزیز کا

سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی مذموم سازش

سندھ پُرامن دھرتی ہے، یہ حضرت لعل شہباز قلندر، حضرت عبداللہ شاہ غازی، شاہ لطیف بھٹائی، سچل سرمست اور دیگر جید بزرگوں، صوفیاء اور اولیاء کا مسکن ہے، ان معتبر ہستیوں نے ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا، ان صوفیاء و اولیاء کے

خان محمد۔۔۔ پاکستان کرکٹ کا ناقابل فراموش کردار

(پاکستان کی جانب سے پہلی گیند کرانے اور پہلی وکٹ لینے کا اعزاز رکھنے والے فاسٹ بولر خان محمد کی برسی کے موقع پر خصوصی تحریر) آج پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی گیند کرانے اور پہلی وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز رکھنے والے تیز گیند

علامہ طالب جوہری۔۔۔ عہد ساز شخصیت

دوسری برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریرسرزمین پاک اس لحاظ سے خوش قسمت کہی جاسکتی ہے کہ یہاں شروع سے ہی ایسی عظیم شخصیات معقول تعداد میں موجود رہی ہیں، جنہوں نے اتحادِ امت کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کردی، ان کا مطمح نظر ملک و قوم کی فلاح و

تعلیم کے ساتھ تربیت بھی

محمد راحیل وارثی کرونا وائرس کے دُنیا میں قدم رکھتے ہی علم کی جلتی شمع بُجھ سی گئی، وبا کی روک تھام کی خاطر دُنیا بھر کے ممالک میں تعلیم سمیت تمام شعبوں کو بند کرنے پر مجبور ہونا پڑا، گو ترقی یافتہ دُنیا میں آن لائن تعلیم کے ذریعے اس

درپن کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

محمد راحیل وارثی پاکستان کی فلم انڈسٹری کو پروان چڑھانے میں بہت سے ابتدائی اداکاروں کا بھرپور کردار رہا ہے۔ انہی میں سے ایک سنتوش کمار تھے، سنتوش اور صبیحہ کی جوڑی کو ناظرین آج بھی فراموش نہیں کرسکے ہیں۔ سنتوش کمار کے چھوٹے بھائی درپن

محسن پاکستان، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

محمد راحیل وارثی یہ اٹل حقیقت ہے کہ اس دُنیا میں جو آیا ہے، اُسے ایک نہ ایک دن یہاں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رخصت ہوجانا ہے۔ اس جہان میں اُنہی لوگوں کو اچھے ناموں سے یاد رکھا جاتا ہے، جو لوگوں کے لیے نیک کام کرتے اور اُن کی زندگیوں کو سہل

پاکستان کرکٹ پر خودکُش حملہ

محمد راحیل وارثی گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برس بعد پاکستان پہنچی تو شائقین کرکٹ میں ان مقابلوں کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جاتا تھا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پریکٹس کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم بھی آتی جاتی رہی۔ 17