پاکستان کی پہلی خاتونِ اوّل بیگم رعنا لیاقت علی خان

محمد راحیل وارثی بیگم رعنا لیاقت علی کی ملک و قوم کے لیے عظیم خدمات ہیں۔ 13 جون 1990 کو کراچی میں آپ کا انتقال ہوا۔پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی اہلیہ تھیں۔ تحریک آزادی پاکستان میں آپ نے اپنے شوہر کے

کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت

وطن عزیز قیامت تک قائم و دائم رہنے کے لیے معرض وجود میں آیا تھا۔ پاکستان کی ترجیح تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی رہی ہے اور اس حوالے سے اس کی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، اس کے باوجود وطن عزیز کے دشمنوں کی تعداد کسی طور کم قرار نہیں دی

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو کبھی بھلایا نہ جاسکے گا

آپ کو ”شہنشاہِ غزل“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے اپنی گائیکی سے دُنیائے موسیقی میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ دُنیا بھر میں آپ کے بے پناہ مداح تھے اورآج بھی اُن میں کمی نہیں آئی بلکہ اضافہ ہی ہوا۔ آپ 18 جولائی 1927 کو ایک گاؤں لونا، نزد

کارگل کے ہیرو…… حوالدار لالک جان شہید!

محمد راحیل وارثی پاک دھرتی ایسے عظیم سپوتوں کے حوالے سے ہمیشہ زرخیز رہی ہے، جو مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے دینے تک سے گریز نہیں کرتے، انہی بہادروں کے طفیل پاکستان نے دشمن کے ہر موقع پر دانت کھٹے

منشیات کا عفریت نہ جانے کتنے گھر برباد کرچکا

”میرا بھائی بہت قابل تھا، بڑا ہونے کے ناتے ہم سب کا بہت خیال رکھتا تھا، گھر کا معاشی نظام چلانے میں وہ والد کا بھرپور ہاتھ بٹاتا تھا، زندگی کی گاڑی چل رہی تھی۔ غربت تھی تاہم ہمارے گھرانے میں خوشیاں ہی خوشیاں بکھری پڑی تھیں، پھر نہ جانے کس…

ماحولیات کا عالمی دن اور ہماری ذمے داری

محمد راحیل وارثی آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔ پچھلے چند سال میں پاکستان میں

فضل محمود۔۔۔ پاکستانی کرکٹ کے ابتدائی ہیرو

(19 ویں برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریر) آج پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فضل محمود کی 19 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ کا شمار پاکستان کرکٹ کے ابتدائی ہیروز میں ہوتا ہے، قومی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اوّلین کامیابی میں نمایاں کردار ادا

طلعت حسین کا انتقال، خلا کبھی پُر نہیں ہوسکے گا

کراچی: وقت گزرنے کے ساتھ عظیم اور سینئر فنکاروں کی کہکشاں بکھرتی دکھائی دیتی ہے۔ دُنیا کا تو یہ دستور ہے کہ ہر ذی روح کو موت کے منہ میں ایک نہ ایک دن ضرور جانا ہے، لیکن کچھ ایسی شخصیات ہوتی ہیں کہ جن کے انتقال پر سبھی سوگوار ہوجاتے ہیں کہ…

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن

آج نازیہ حسن کا 59 واں یوم پیدائش ہے۔ گو پاپ موسیقی کی اس ملکہ کو ہم سے جدا ہوئے 24 برس ہونے کو ہیں، لیکن آج بھی اُن کی مقبولیت پہلے ہی جیسی ہے۔ آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز رکھتی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں آپ کو ”کوئن آف پاپ“

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا یوم وفات

محمد راحیل وارثی آج جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی منائی جارہی ہے، آپ قوم کے عظیم ہیرو تھے۔ زندہ قوموں کا وتیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتیں، بلکہ ہمیشہ اُنہیں یاد کیا جاتا اور اُن کی