حضرت ابوبکر صدیقؓ کا یوم وصال

محمد راحیل وارثی خلیفہ بلافصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اسلام کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آپ کا یوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس مناسبت سے آپ رضی اللہ عنہ کی زندگی کا مختصر احاطہ کرتی یہ تحریر قارئین کی

جنید جمشید۔۔۔ ایک یادگار شخصیت

محمد راحیل وارثی گزشتہ روز پاکستان سے تعلق رکھنے والے عظیم نعت خواں اور دینی شخصیت جنید جمشید کی برسی منائی گئی۔ آپ کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔1987 میں جنید جمشید کے گائے ہوئے ملی نغمے ”دل دل پاکستان“

خصوصی افراد: ہمت اور قابلیت کی روشن مثال

محمد راحیل وارثی پاکستان سمیت دُنیا بھر میں گزشتہ روز خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا۔ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کے انتہائی کارآمد فرد ثابت ہوسکتے ہیں، بس اس کے لیے ان کی حوصلہ افزائی اور ان کے ساتھ تعاون کی ضرورت ہے۔کچھ روز قبل

وحید مُراد: پاکستانی فلم انڈسٹری کا لازوال ہیرو

محمد راحیل وارثی گزشتہ روز عظیم چاکلیٹی ہیرو وحید مُراد کی برسی تھی۔ اس حوالے سے اُن کی زندگی پر مضمون پیش خدمت ہے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایسے نام کم ہی ملتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور نسلوں کے بدلنے کے باوجود لوگوں کے دلوں میں زندہ

برمانو کی تلاش کیلئے جان سے گزرنے والا عظیم کرپٹو زولوجسٹ۔۔ جورڈی میگرانیر

محمد راحیل وارثی قدرت نے بے شمار مخلوقات تخلیق کی ہیں۔ بہت سی اب بھی ایسی ہیں، جن سے دُنیا واقف تک نہیں۔ ہر کچھ عرصے بعد دُنیا اور سمندر کی گہرائیوں سے نت نئے راز افشاں ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ زیر نظر مضمون میں برمانو کی تلاش میں

قیامت صغریٰ۔۔۔ جب سب کچھ تباہ ہوگیا

محمد راحیل وارثی 8 اکتوبر 2005 قومی تاریخ کا الم ناک ترین دن تھا جب قیامت صغریٰ بپا ہوئی اور ملکی تاریخ کی سب سے بڑی آفت زلزلے کی صورت نازل ہوئی جس کے نتیجے میں ایک محتاط اندازے کے مطابق 80 ہزار سے اوپر افراد جاں بحق ہوئے، لاکھ سے

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف

محمد راحیل وارثی کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے۔ کامیڈی کی دُنیا میں عمر شریف کی شہرت کا ڈنکا آج بھی زور و شور سے بجتا ہے، مرحوم کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اُن ایسے عظیم فن کار صدیوں میں جنم

اچھے اخلاق، کامیاب زندگی کی کنجی

محمد راحیل وارثی اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کو نہ صرف عبادات کی تعلیم دیتا ہے بلکہ اس کی زندگی کے ہر پہلو کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ انہی اہم پہلوؤں میں سے ایک پہلو اخلاقیات ہے۔ اسلامی اخلاقیات وہ اصول اور اقدار ہیں جو…

بانیٔ پاکستان کی عظمت کو سلام

آج بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات ہے۔ 11 ستمبر کا دن پاکستانی تاریخ میں ایک اندوہناک اور تاریخی دن کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب قوم نے اپنے عظیم رہنما، بابائے قوم، محمد علی جناحؒ کو کھو دیا۔ اُن کی وفات صرف…

حضرت محمد ﷺ کا پیغامِ حیات

محمد راحیل وارثی اچھا اور اعلیٰ اخلاق ہر جگہ پذیرائی پاتا ہے۔ فطری طور پر لوگ بلند اخلاق والے افراد سے محبت کرتے ہیں۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا اخلاق مبارک عظیم تر تھا۔ اس بارے میں صرف رب ذوالجلال کی گواہی ہی کافی ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ…