استقبال رمضان اور روایات کی بقاء
نازیہ علی
رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت گھروں اور گلی کوچوں کی رونقیں بڑھاتا ہے اور!-->!-->!-->…