شکریہ پاکستان
بارش کی بوندیں مٹی پر پڑتے ہی جو خوشبو مہکتی ہے مجھے اپنے وطن کی اس خوشبو سے عشق ہے پیار ہے اور میری طرح ہر محب وطن پاکستانی اپنے وطن کے پرچم کے ساتھ اس مٹی میں دفن ہونے کی خواہش رکھتا ہے۔ماہ اگست آتے ہیں پاکستان میں چار سو سبز رنگ!-->!-->!-->…