کیرا نائٹلی کا تکبر اور تعصب

صلاحیت اور حسن اگر گھل مل جائے، تو ایک طلسماتی دنیا جنم لیتی ہے۔ کیرا نائٹلی نے بھی فلم بینوں کے لیے ایسی ہی جادوئی دنیا تخلیق کی۔آسکر اور گولڈ گلوب کے لیے متعدد بار نام زد ہونے والی کیرا نائٹلی نے کئی فلموں میں ناظرین کو متاثر کیا۔اس

سب رنگ کہانیوں کے عشاق کو خبر ہو!

بحرانوں کے اس دور میں یہ خبر بڑی دل پذیر ہے کہ پاکستان کی مقبول ترین ڈائجسٹ سب رنگ میں شایع ہونے والی عالمی ادب کی شاہ کار کہانیوں کا انتخاب شایع ہوگیا ہے۔ممتاز کہانی کار اور مدیر، شکیل عادل زادہ کی ادارت میں شایع ہونے والے سب رنگ ڈائجسٹ

اور جب منور حسن گاڑی سے اترے

اقبال خورشید وہ اسی کرسی پر بیٹھے تھے، جس پر چند ماہ قبل پروفیسر غفور احمد براجمان تھے، اور ہم ان کے انٹرویو کو سر جھکائے حاضر ہوئے تھے۔یہ جنوری ۲۰۱۱ کا ذکر ہے۔ موسم خوش گوار تھا، اور اسلامک ریسرچ اکیڈمی، فیڈرل بی ایریا میں جاری

وباؤں پر لکھا ادب کلاسیک کا حصہ ہے، کورونا کے بھی ادب پر اثرات پڑیں گے: آمنہ مفتی

سوشل میڈیا کے اس پرشور اور اضطرابی دور میں جن فکشن نگار نے اپنی موجودی کا احساس دلایا، آمنہ مفتی ان میں نمایاں۔ ان کے ہاں فقط موضوع نہیں، بیانیہ کی تشکیل میں بھی ایک خاص نوع کی جرات دکھائی دیتی ہے۔ زبان پرقوت اور خیال کی ندرت قاری کو

مقصد کی تلاش اور والٹیر

اقبال خورشید ہم سب بامقصدی زندگی کو بے سمت زندگی پر ترجیح دیتے ہیں، مگر جب کبھی ہم کوئی مقصد متعین کرتے ہیں، تو اس کا حال نیو ایئر ریزولوشن جیسا ہوتا ہے، چند روز بعد ہم اسے بھول چکے ہوتے ہیں۔ مقصد کا تعین آسان ہے، مگر اس پر جمے

اردو ادب کے لیے کورونا کے موضوع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں: محمد حمید شاہد

معروف فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اردو ادب کا ایسا موضوع بن گیا ہے، جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار نے ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کے

اسٹیل ملز بحران: ذمے دار کون؟

ن لیگ کے دور حکومت میں جب وزیر خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو ایک روپے میں فروخت کرنے کا سنسنی خیز بیان دیا، تو ٹی وی چینلز نے اسے بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کرنا ضروری جانا۔ اور ایسی ہی صورت حال نے تب جنم لیا، جب پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے

ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول کب شایع ہوگا؟

اردو کے مقبول ترین ادیب مستنصر حسین تارڑ نے اپنے نئے ناول کا پہلا ڈرافٹ مکمل کر لیا۔ نام ور سفر نامہ نویس اور فکشن نگار مستنصر حسین تارڑ نے وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناول ری رائٹ کرنے میں کچھ وقت لگے گا، توقع ہے، اگلے

مودی کی معذرت اور کپتان کی حکمت عملی

اقبال خورشید فیصلوں کے پس پردہ تفکر اور تدبر نہ ہو، تو وہ ہزیمت کا باعث بن جاتے ہیں، کچھ ایسا ہی نریندر مودی کے ساتھ ہوا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا متنازع فیصلہ ہو یا شہریت بل؛ مودی سرکار ہر بار لڑکھڑائی۔ آج بی جے پی حکومت کے

خان صاحب، کیا اب بھی نہ گھبرائیں؟

اقبال خورشید جناب، آپ نے کہا تھا، گھبرانا نہیں ہے۔ اور ہم نے آپ کے کہے پر عمل کیا۔ آپ کے ارشادات پر سر تسلیم خم کیا، انھیں بیش قیمت جانا، لکھ کر دیوار پر چسپاں کردیا۔ آنے والے عرصے میں چند سانحات رونما ہوئے۔ ہم تھرتھرائے، لڑکھڑائے،