لیلۃ القدر کے فضائل
غلام مصطفیٰ
لیلۃ القدر کو ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا ہے۔ لیلۃ القدر جسے عرف عام میں شب قدر کہا جاتا ہے۔ اس رات کو اسلامی عبادات میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ رمضان المبارک اور قرآن مجید کا گہرا تعلق ہے اور یہ عظمتوں والی رات اسی ماہ مقدس…