سندھ حکومت کا صوبے بھر کےایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا فیصلہ

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام ایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انتظامی دفاتر کے ساتھ ساتھ صفائی کے لیے اسکول بھی کھولے جائیں، تمام ریجن کے ڈائریکٹرز متعلقہ آفیسر کو ہدایت جاری کریں کے اسکول میں ھیڈ

درگاہ لعل شہباز قلندر کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، محکمہ اوقاف سندھ

کراچی: محکمہ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر منور علی مہیسر کا کہنا ہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر کے مزار کو ایس او پیز کے تحت کل سے کھولا جائے گا،زائرین ماسک گلف کے استعمال کے پابند ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف سندھ کے چیف

امریکی صدر کا انوکھا انداز، ٹویٹر پر ہی ٹویٹر پر کڑی تنقید

واشنگٹن: سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ پر وارننگ لیبل لگانے پر ٹویٹر پر شدید غصے کا اظہار کیا کہا کہ ٹوئٹر کے ذریعے صدارتی الیکشن میں مداخلت ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابچوں کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ

این ڈی ایم اے نے صوبوں کو کورونا مریضوں کی سہولیات کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اےکی طرف سے تمام صوبوں کو کورونا مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، ہدایت نامے کے مطابق اسپتالوں میں طبی سہولیات سمیت صفائی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی تجویز پیش کی گئیں۔ تفصیلات

پی ٹی آئی مرکزی رہنماء حلیم عادل شیخ کا سندھ کےمحتلف اضلاع کا دورہ

کراچی : پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ  پیپلزپارٹی سندھ دشمن جماعت بن کر سامنے آئی ہے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے پاس سہولیات نہیں ہیں اور نہ ہی اسکولوں میں تعلیم ہے۔

مسجد نبویؐ میں انتظامیہ نے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کردیا

ریاض : مسجد نبویؐ میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کر دئے گئے. غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے سینیٹائزر گیٹ میں جسمانی درجہ حرارت جانچنے کے لیے تھرمل کیمرے نصب کیے ہیں،

فیس بک میسنجر پر ریڈ ریسیٹ بند کرنے کا طریقہ

نیویارک: فیس بک میسنجر پر لوگوں کو بسااوقات ایسی صورتحال کا سامنا ہوتا ہے کہ وہ کسی صارف کی طرف سے موصول ہونے والا میسج پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں چاہتے کہ اس صارف کے فون پرمیسج ’سین‘ ہو اور اس کو معلوم ہو کہ اس کا میسج پڑھا جا چکا ہے۔

اعتکاف میں بیٹھنے والے پندرہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

گجرات:گجرات کے گاوں پوٹھی میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آگیا جہاں اعتکاف میں بیٹھنے والے پندرہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ صحافی نے ایف آئی آر کی ایک تصویر

بچوں میں کورونا وائرس کے علامات

بیجنگ: بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بخار سے شروع نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں وائرس کا پتا چلانا مشکل ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے والدین کو کچھ ایسی علامات بتا دی ہیں جن کے ذریعے وہ پتا چلا سکتے ہیں کہ ان کے بچے کو کورونا وائرس لاحق ہو چکا ہے یا

ملک میں کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی، پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں کرکٹ سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے حکومت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور حکومتی اجازت ملنے کے بعد ہی کرکٹرز کی ٹریننگ کے حتمی شیڈول کا اعلان کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کرکٹرز