سندھ پاکستان ہے
ڈاکٹر عمیر ہارون
پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد سے آج تک سندھ کے لوگ ہمیشہ سے ہی حب الوطن رہے ہیں، سندھ کے رہنے والوں نے ہندوستان سے آنے والے مسلمان بھائیوں کو دل سے خوش آمدید کیا اور انہیں اپنی زمین پر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے جگہ دی۔!-->!-->!-->…