دنیا کی سب سے مہنگی وبا

اسریٰ پاشا کورونا وائرس دن با دن مہلک اور خطرناک ہوتا جا رہا ہے، یہ جو چاہتا ہے وہی ہو کر رہتا ہے۔ جو لوگ کسی بیماری کو خاطر میں نہیں لیتے تھے اب ہر چھینک کی آواز پر پلٹتے ہیں اور حدود اربعہ سے فاصلہ اختیار کرنے کی تدبیر کرنے میں