پنجاب۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی

سول سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینےکے بعد بلدیاتی الیکشن کرانےکا فیصلہ کیا جائےگا تاہم پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے

پلوچستان، اسکول اور کالجز دوبارہ بند نہیں ہوں گے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعتوں کے لیے آج سے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ہدایات کے تحت بلوچستان میں

سرکاری دفاتر کیلئے نئے ایس او پیز جاری

ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق حفاظتی تدابیر کے پیش نظر دفاتر کو صبح شام سینیٹائز کیا جائے جب کہ دفاتر

بھارت،ایک دن میں 75 ہزار کورونا کیسز رپورٹ

بھارت کورونا وائرس کیسز کے حوالے سے بد ستور دوسرے نمبر پر ہے، بھارت میں ایک دن میں مزید 75 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک ہی دن میں 1 لاکھ کورونا مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کردیا گیا۔ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین

تیل اور سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 124 پوائنٹس گر گیا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی 13 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔دوسری جانب امریکی خام

بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہوگیا جب کہ ایک اور پائلٹ کی تلاش کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے میں چار افراد سوار تھے، حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی ہے۔ مقامی

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھاتے ہوئے پابندیوں کا سلسلہ دراز کردیا ہے۔ امریکا نے ایرانی وزارت دفاع سمیت درجنوں ماہرین توانائی اور حکام پر پابندی عائد کر دی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خزانہ اسٹیو میونخ نے ایرانی وزارت دفاع سے

چھٹی تا آٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کل سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت دے دی اور کہا چھٹی سےآٹھویں جماعت تک کی کلاسزکا آغاز کل سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، اجلاس

رات کے اوقات میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے تفصِلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سامنا ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقے جیسے کیماڑی کے علاقے بھٹہ ولیج، گلشن

ملک بھر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی، قومی انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں میں چلائی