کراچی میں گیس کا بحران

سوئی سدرن نے اتوار کو گیس کی فراہمی ایک دو دن میں معمول پر آنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن کمپنی کے دعوے کے باوجود شہر میں گیس کی فراہمی بھی معمول پر نہیں آسکی ہے جس سے نہ صرف کے الیکٹرک گیس کی کمی کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ کررہی ہے بلکہ گیس کی

24 گھنٹوں میں ملک میں 799 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 799 کورونا کیسز سامنے آئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 5 مریض انتقال کر گئے۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 7ہزار 388 ہے،ایکٹو کیسز میں سے 548 تشویش ناک یا سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ساتھ

کورونا وائرس, بلوچستان میں مزید 158 کیسز رپورٹ

صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 158 کیسز رپورٹ ہوئے، بلوچستان میں 2 روز کے دوران 266 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہزار 765 ہوچکی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران 701 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت

کراچی،لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ

کےالیکٹرک کو اضافی فرنس آئل اور گیس کی فراہمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کراچی کے بیشترعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا مجموعی دورانیہ12گھنٹے تک کردیا گیا۔ نیپرا کی سماعت کے باوجود شہر قائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ

بلوچستان، تعلیمی اداروں میں کورونا کے 57 نئے مریضوں کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منگل کو کورونا وائرس کے 694 ٹیسٹ کیے گئے جن ٹیسٹ کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 57 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد تعلیمی اداروں میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 334

سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔

سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی جب کہ عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد

بہت جلد کورونا کو شکست دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدرنے ایک بار پھرچین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار چین ہے، چین نے کورونا وائرس پھیلایا جس سے اموات ہوئیں۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایرانی جوہری پروگرام روکنے کے

24 گھنٹے میں ملک میں 532 افراد میں کورونا کی تصدیق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 432 تک پہنچ گئی۔این سی او

کے الیکٹرک نے پوری رات شہر کی بجلی بند رکھی

کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے گیس کی کمی کا بہانہ بنا کر ایک بار پھر سء شہریوں کی زندگی اجیرن کردی گزشتہ پوری رات شہری اندھیرے اور شدید گرمی میں کاٹنے پر مجبور ہوگئے۔گرمی کے ستائے شہری کے الیکٹرک سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا، جولائی اور اگست2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 80 کروڑ 50لاکھ ڈالرزہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال