24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 499 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 654 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 39 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد

احتساب کی آڑ میں سیاسی قیادت کی کردار کشی سےملک کی ساکھ متاثر ہوتی ہے، آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل کی صورت میں ممکن ہے ، احتساب کی آڑ میں سیاسی قیادت کی کردار کشی سےملک کی ساکھ متاثر ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے

تعلیمی اداروں کو بطور چھٹیاں نہ گزاریں ، نصاب پر نظر ثانی کریں ، شفقت محمود

فاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا جپ کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بڑے بھاری دل سے کیا گیا کیونکہ تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا۔وفاقی وزیر تعلیم نے طلبہ سے گزارش کی کہ آپ اس وقت کو بطور چھٹیاں استعمال کرنے کے

سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا

دریائے چناب میں نوجوان کشتی میں سیرکے دوران دوستوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 17 سالہ ذیشان دوستوں کے ساتھ کشتی میں سوار تھا، اس دوران وہ دوستوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے توازن کھو بیٹھا اور دریا میں

5 ماہ میں ہدف سے زائد ٹیکس جمع ہوا ہے۔ایف بی آر

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ہدف سے زائد ٹیکس جمع ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرایع نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں ٹیکس وصولیاں ہدف سے بڑھ گئی ہیں۔جولائی تا نومبر ایف بی آر نے 16 کھرب 86 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، جب کہ اس

اوکاڑہ میں مزید 46مثبت کیسز سامنے آگئے

پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں بھی کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوگیا 24 گھنٹوں میں 46 کورونا کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے تفصِلات کے مطابق اپریل سے نومبر تک 455 کیسزمثبت آئے جبکہ 396 کوروناکیسزریکور ہوگئے جبکہ 13لوگ جاں بحق ہوئے۔تفصِلات کے مطابق

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 7 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے، مالی سال 2021 میں منہگائی کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک نے بورڈ

یورپ کو 2021 کے آغاز میں وائرس کی تیسری لہر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ خصوصی برائے کووڈ 19 ڈیوڈ نابارو نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو 2021 کے آغاز میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈیوڈ نابارو کا کہنا تھا

ایران میں کورونا وائرس کی تیسری لہر

ایران کورونا وائرس کی وبا کی تیسری لہر کی زد پر ہے، وبا سے تحفظ کے لیے ایرانی وزارت صحت نے اہم اقدامات شروع کر دیے۔ ایران میں کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے سخت پابندیوں کا نفاذ کیا گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق شہروں اور قصبوں کے

75 ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس عالمی وباء کا شکار

پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے وہی ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی شامل ہیں تفصِلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کے ٹیسٹ کے