رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردیے ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کمی ہوئی۔ رواں ہفتے 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ،8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق خبروں کی تردید کردی

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا اور میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے

اسد عمر بھی کورونا کا شکار، گذشتہ روز وزیراعظم سے بھی ملاقات کی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر کے چئیرمین اسد عمر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے گذشتہ روز وزیراعظم سے بھی ملاقات کی

قومی ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہو گی

پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ 25 دسمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں آٹھ مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن

پاک فوج کیخلاف بیان بازی کرنے والے ملک و قوم کی ہرگزخدمت نہیں کر رہے،بہروزسبزواری

پاکستان کے مشہور اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی فوج سے محبت کرتی ہے اورچندسیاسی لوگ جواپنے مفادات کے لئے منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں جنہیں اپنے رویے پر نظر ثانی کرنا ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوانوںکے

انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر سستا

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 14 پیسے کم ہوگیا جس کے بعد ڈالر 160.26 روپے سے گھٹ کر 160.12 روپے اور قیمت فروخت13پیسے کی کمی سی160.31روپے سے گھٹ کر160.18روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 550روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت مزید550روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت14ڈالرکے اضافے سے 1878 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت 1 لاکھ 12ہزار300 روپے اور دس

مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب کیسوں میں پیش رفت

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کے 5 قریبی ساتھی قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور کے سامنے پیش ہوئے. نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے پانچ قریبی ساتھی بشمول

ایک اور لیڈی ڈاکٹر کورونا کے باعث شہید

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر الماس بیگم آفریدی زندگی کی بازی ہار گئیں۔پروفیسر ڈاکٹر الماس بیگم آفریدی پشاور کے نجی اسپتال نارتھ ویسٹ میں کورونا وارڈز میں زیر علاج تھیں جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئیں۔صوبائی ڈاکٹر ایسو

برطانیہ، کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت

برطانیہ میں حالیہ دونوں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے، اس حوالے سے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر تیزی سے پھیل سکتی ہے۔ تاہم ماہرین کو خدشہ ہے کہ یہ نئی دریافت بھیانک ہوسکتی ہے جو برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تیزی