امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند

کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا،تفصِلات کے مطابق ترجمان پاکستانی سفارتخانہ نے کہا پاکستانی سفارتخانہ آئندہ 3 روز 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا۔پاکستانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ

کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کے حوالے سے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.81 فیصد ہوگئی مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی

4 جنوری سے تمام اسکول نہیں‌ کھلیں‌ گے،برطانوی وزیر تعلیم

برطانیہ کے وزیرتعلیم نے کہا ہے کہ چار جنوری سے مخصوص علاقوں میں اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔تفصِلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیرتعلیم گیون ولیمسن نے اسکول کھلنے کی تفصیلات اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا۔گیون ولیمسن

رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح 6اعشاریہ 13فیصدرہی

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے، تفصِلات کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح 6اعشاریہ 13 فیصد رہی۔قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی میں سردی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سردی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں درجہ حرارت 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں ایسی شدید سردی 8 جنوری 2008 کو ریکارڈ کی گئی تھی۔اس

بادشاہی مسجد میں نازیبا لباس پہن کر داخلے پر پابندی کا مطالبہ

بادشاہی مسجد میں نازیبا لباس پہن کر خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔تفصِلات کے مطابق جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بادشاہی مسجد میں خواتین کا بیہودہ لباس میں داخلہ

کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،پنجاب

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 341 سے بڑھ گئی۔ایک روز میں 733ک ورونا کے پوزیٹو کیس سامنے آئے جبکہ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی

تعلیمی اداروں کی بندش تین مراحل میں ختم کرنے کی تجویز پیش

کورونا وبا کے پیش نظر بند تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکولز دوسرے مرحلے میں 4 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ کی کلاسز اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے

کورونا کے مزید 2 ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا کے دو ہزار 156 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ دو ہزار 216 کورونا کیسز تشویشناک نوعیت کے ہیں۔تفصِلات کے مطابق گزشتہ 24 گھںںٹوں میں کورونا کے دو ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک

اپوزیشن کے لانگ مارچ سے کیسے نمٹنا ہے یہ بعد میں دیکھیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اکتیس جنوری تک وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ اپوزیشن استعفے دے گی۔ ہوسکتا ہے کچھ لوگ استعفے دے دیں لیکن سارے استعفے نہیں دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کچھ بھی کرسکتے ہیں لیکن این آر او کسی صورت نہیں دیں گے اور نہ