دنیا بھر میں کورونا کے مزید 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ7لاکھ 71ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ74لاکھ 16ہزار سے زائد ہوگئی ہیں ۔ عالمی اداراے صحت کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ6لاکھ

خیبر پختونخوا، 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ کورونا کی حالیہ لہر تشویشناک ہے تاہم حکومت کورونا سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ عوام احتیاطی تدابیر پر عمل

پنجاب، مختلف شہروں کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب کے وزیر صحت محمد عثمان نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کیسز کے بڑھنے کی وجہ سے لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جن علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا ان

چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

شہر قائد میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے تک پہنچ گئی۔خیبر پختونخوا میں بھی چینی کی فروخت 100 روپے کلو ہو رہی ہے۔ ملک بھر میں انتظامیہ چینی کے من مانے اضافے کو قابو

دنیا میں کورونا کے 12 کروڑ4لاکھ 31ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ4لاکھ 31ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے پیں۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ69 لاکھ 62 ہزار ہوچکی ہیں۔جبکہ عالمی اداراے صحت کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ7لاکھ

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 2 ہزار253نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 2 ہزار253 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 29 ہوچکی ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 537 تک پہنچ گئی جبکہ

اسلام آباد، کورونا کیسز میں اضافہ

سلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے

پاکستان میں مزید 2 ہزار701 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار701 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں 53 اموات ہوئِی ہیں۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 18 ہزار703 ہے۔ 5 لاکھ 68 ہزار65افراد کورونا سے صحتیاب

کورونا وائرس، دنیا میں 11 کروڑ 86 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 42 لاکھ 38 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 17 لاکھ 59 ہزار سے زائد ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 86 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی

نظام ہضم کا متاثر ہونا کورونا کی علامت ہوسکتا ہے

ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے نہایت تباہ کن اثرات نظام ہضم پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 53 فیصد مریضوں میں نظام ہضم کی کم ازکم ایک علامت وبا کے دوران سامنے