پیاری ن لیگ آج جمعہ ہے، ناصر حسین شاہ کا طنزیہ وار

ناصر حسین شاہ کی جانب سے مسلم لیگ ن پر طنزیہ وار کیا گیا ہے۔ این اے 249 کی فتح کے بعد کی گئی ٹوئٹس میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیاری ن لیگ، آج جمعہ ہے۔ https://twitter.com/SyedNasirHShah/status/1387874341753397250 انہوں نے مزید کہا

کورونا وائرس: 15 کروڑ 11 لاکھ 500 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 15 کروڑ 11 لاکھ 500 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 31 لاکھ 79 ہزار 273 ہوچکی ہیں۔عالمی اداراے صحت کے

پنجاب، کورونا کیسز کی مجموعی تعداد تین لاکھ سے تجاوز

24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار99 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جب کہ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.41 فیصد ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا سے 83 افراد جاں بحق جب کہ 2 ہزار296 نئے کیسز رپورٹ ہیں۔ تازہ

حالات بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالات بدسے بد ترین ہوتے جارہے ہیں اورحکومت سنگین ترین مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہورہی ہے۔۔وائرس کی ملک میں آمد کی وجوہات، پھیلاو روکنے اور ویکسین فراہمی کے بنیادی پہلووں پر جامع نظام کی

سعودی عرب میں تعینات سفیر سمیت 6 اہلکار وطن واپس طلب

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کی شکایات پر وہاں تعینات سفیر وطن واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ مزید 6 سفارتی اہلکاروں کو بھی واپس طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ واپس بلائے گئے 6 اہلکار سفارت خانے کے کمیونٹی ویلفیئر اور قونصلر ونگ میں

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس معطل

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی جس کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو سروس معطل ہوگئی ہے۔میٹرو انتظامیہ کے مطابق حادثے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار

کورونا وائرس، ضلع بھر میں کسی کو ہوٹل کھولنے کی اجازت نہیں، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی

میرپور: ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ضلع بھر میں کسی کو بھی ہوٹل کھولنے کی اجازت نہیں، تمام ہوٹلز ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے سحری و افطاری کے وقت صرف ہوم ڈلیوری دے سکتے ہیں، تمام ہوٹلرز ایس او پیز پر عمل کرتے

کورونا، 14ماہ میں حکومت نے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ 14ماہ میں کورونا کی وبا سے نمٹنے اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے حکومت نے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے،اربوں روپے کے کرونا فنڈز کا صرف 13 فیصد مریضوں پر استعمال ہوا باقی رقم حکومتی اخراجات

40 سے 49 سال کے شہریوں کی ویکسینیشن 3 مئی سے شروع

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے 40 سے 49 سال کے شہریوں کی کورونا وبا کے خلاف ویکسینیشن 3 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں مزید فیصلے بزحی کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق عید تعطیلات کے دوران

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 15 کروڑ 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ پوری دنیا میں اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہوگئی ہیں۔دوسری جانب 31 لاکھ 63 ہزار 873 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فعال