پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 253 کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اب تک 92 اموات ہوچکی ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار 253 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.82 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق

پاکستان: کورونا کے مریضوں میں بلیک فنگس کے کیسز سامنے آنے لگے

پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں میں میوکور مائیکوسس یعنی بلیک فنگس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں۔ماہرین کے مطابق بلیک فنگس نئی بیماری نہیں لیکن کورونا کے مرض میں مبتلا افراد میں قوت مدافعت کی کمی کے باعث یہ کیسز سامنے آرہے ہیں۔ماہر متعدی

بھارت، ماسک نہ پہننے پر پولیس کا خاتون پر بدترین تشدد

نئی دہلی: بھارت میں ماسک نہ پہننے پر پولیس نے خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون فیس ماسکے کے بغیر ہی گھر کا ضروری سامان خریدنے باہر نکلی تھی تاہم پولیس اہلکاروں نے خاتون کو فیس

سندھ: کورونا کے 867 مریضوں کی حالت تشویشناک

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ 867 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 630 ہو گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق

کراچی، گزشتہ ایک ماہ میں کورونا مریضوں کی شرح ڈبل

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل محکمہ داخلہ سندھ نےنوٹی فکیشن جاری کیا، کورونا کے حوالے سے نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نےحکومت کی جانب سےفیصلوں سےآگاہ کیا۔کورونا صورتحال کے حوالے سے ترجمان

کورونا وائرس، دنیا میں 16 کروڑ 75 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 75 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 85 لاکھ 44 ہزار ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اموات کی تعداد 34 لاکھ 78 ہزار سے بڑھ

بھارت، کورونا سے اموات 3 لاکھ سے تجاوز

بھارت میں کورونا وائرس کا زور اپنے عروج پر ہے اور اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں اب تک 2 کروڑ 67 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔بھارت میں اب تک

سندھ، کورونا سے مزید 1334 افراد متاثر

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار230 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 835 کی اموات ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید

نئی دہلی: کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

نئی دہلی: بھارت میں کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں جس کے بعد پرانے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس مہلک وائرس سے 2 لاکھ 67 ہزار 334 افراد متاثر ہوئے۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ48 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 16 کروڑ 48 لاکھ 86 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 38 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہے دوسری جانب 34 لاکھ 18 ہزار 430 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور فعال کیسز کی تعداد ایک