تباہ کن مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے: بلاول زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تباہ کن مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کی معاشی سمت درست کر سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو

مئی 2021 میں مہنگائی کی شرح 10.87 فیصد تک پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کے نئے اعداو شمار کے مطابق مئی میں مہنگائی 0.10 فیصد بڑھ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.83 فیصد ریکارڈ کی گئی،تفصیلات کے مطابق مئی 2020 کے مقابلے مئی 2021 میں مہنگائی کی شرح 10.87

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان سے 16افرادہلاک

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی سے پیش آنے والے حادثات میں16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں. اوکاڑہ میں چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوئے مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے.

سندھ میں کورونا کے مزید 967 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 914 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کے 967 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

کورونا وائرس، دنیا میں 17 کروڑ 14 لاکھ زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 14 لاکھ 68 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 37 لاکھ سے زائد ہوگئی ہیں جبکہ 35 لاکھ 65 ہزار 21 افراد جان کی

سندھ، کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق

کراچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے چار کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔سیکریٹری صحت سندھ کے مطابق جن چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سے تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے۔وفاقی وزارت صحت کے

بھارت میں بلیک فنگس کی تباہ کاریاں، خودکشی کے رجحان میں اضافہ

بھارت میں کورونا وبا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔خیال رہے کہ بھارت کے بعد پاکستان میں بھی کورونا کے بعد بیلک فنگس کے جسم میں اثرات کا خدشہ کیا جارہا ہے۔جبکہ زرد فنگس بھی اس

حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں.شہبازشریف

مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں ہے اسی لیے حکمران سب اچھا ہے کی رپورٹ دے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان جاری ہےتفصِلات کے مطابق کاروبار کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس 1.37 فیصد اضافے سے 47770 سطح پر پہنچ گیا۔یاد رہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ہفتے میں شئیرز کی ٹریڈنگ کے نئے

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں کمی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 26 اضلاع میں سوئمنگ پولز اور پارکس کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان