بجلی کے فی یونٹ قیمت میں کمی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ، نیپرا نے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، سی پی پی اے نے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی

کراچی، 24 گھنٹے کے دوران 398 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 افراد انتقال کر گئے ۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر 5136 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں 756 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیر

کورونا وائرس، دنیا میں مزید 8 ہزار افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں مزید 8 ہزار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہیں۔دوسری جانب متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 40 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا کیسز کی شرح3.02 فیصد ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 3.02 فیصد ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق المی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 1 ہزار 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 58 اموات

ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ہوئی، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 154.79 پیسے سے کم ہوکر 154 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔ چیئرمین

این سی اوسی اجلاس کے بعد تاجروں کو خوشخبری دیں گے،ناصر حسین شاہ

تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد آج مارکیٹیں 8بجےتک کھولنے کا فیصلہ پیرتک موخرکردیا ، ناصر حسین شاہ نے کہا پیر کو این سی اوسی اجلاس کے بعد تاجروں کو خوشخبری دیں گے۔وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ تاجروں کے مطالبات وزیراعلیٰ

عوام وزیراعظم کے ایک ارب درخت ڈھونڈ رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ ایک ارب درخت لگ چکے ہیں، عوام ایک ارب درختوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔اہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم کرپشن، کرپشن

خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں

غیر شادی شدہ لڑکیاں میرے شوہر فلک جیسا لائف پارٹنر تلاش کریں، سارہ خان کا مشورہ

اداکارہ سارہ خان نے غیر شادہ شدہ لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں کس طرح کے لڑکے سے شادی کرنی چاہیے۔ گلوکار و اداکار فلک شبیر سے شادی کرنے والی اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے، جس میں بعض مداحوں نے ان سے مشورے بھی

سیاست مولانا فضل الرحمان کے بس کی بات نہیں، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مولانا فضل الرحمان کے بس کی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن فیصلہ کرے کہ ان کی پالیسی کیا ہے ؟ ن لیگ شہبازشریف اور مریم نواز کا جھگڑا ختم ہو تو اپنی پالیسی واضح کرے۔وفاقی وزیر