کورونا، صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 12 لاکھ سے زائد،دنیا

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 12 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 70 لاکھ سے بڑھ گئی اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہے۔جبکہ 38

ہندو لڑکے کی مسلم لڑکی سے نکاح کی کوشش ناکام

بھارت میں ایک ہندو لڑکے کو دھوکے سے مسلمان لڑکی سے شادی کرنے کی کوشش کرنا مہنگا پڑ گیا۔نکاح خواں نے نکاح کے دوران ہی دلہے کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا۔ ہوا کچھ یوں کہ نکاح خواں نے عین نکاح کے وقت لڑکے کی عربی تلفظ میں غلطی پر شک کا اظہار

اسٹاک ایکسچینج میں چار سال بعد ریکارڈ تیزی

اسٹاک ایکسچینج میں چار سال بعد ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی۔تفصِلات کے مطابق بجٹ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس 4 سال 3 ماہ کی بلند ترین سطح 48726

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکیسن نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی ویکسین کا تین روز کا

سندھ میں بھی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا سم کارڈ بند ہو گا

سندھ میں بھی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا سم کارڈ بند ہو گا۔تفصِلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ڈرائیورنگ لائسنس بنوانے کے لیے بھی کورونا ویکسین لازمی لگوانا ہو گا اور ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا

خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے غلام مرتضیٰ شاہ علالت کے بعد انتقال کر گئے، جس کے بعد نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پی پی پی رہنما

کورونا ویکسین کی کافی خوراکیں مبینہ طور فروخت کی گئی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصِلات کے مطابق ضائع شدہ ویکسین کی بڑی مقدار کا مبینہ طور غیر قانونی استعمال ہوا ہے،تاہم تفصِل کے مطابق اب تک سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ،پنجاب میں کورونا

بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہ

بھارت اور چین میں کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی آنے کے بعد سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کے ڈیلروں نے سرکاری ڈومیسٹک قیمتوں پر 12 ڈالر فی اونس تک کی چھوٹ کی پیشکش کی جس میں 10.75 فیصد درآمد اور 3

اسلام آباد، کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق24 گھنٹوں

سندھ کی بات کرنے پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی بات کرنے پر مجھ پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹارگٹس پر کسی نے فوکس نہیں کیا اور سندھ پر تنقید کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔