دریائے چناب کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلہ ہفتہ اور اتوار کے درمیان ہیڈ پنجند سے گزرے گا

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، قادر آباد برج کے قریب دریا کناروں سے باہر نکل آیا ہے جس کے باعث قادر آباد برج کے قریب دریائے چناب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ساتح ہی آس پاس کی زرعی زمین دریا برد ہوچکی ہے دوسری جانب

بھارت نے کورونا کیسز میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

بھارت میں کورونا وائر س سے متاثرین کی تعداد 38 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ 67 ہزار سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔بھارت میں ایک ہی دن میں تیراسی ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے جبکہ ایک ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے تفصیلات کے مباطق اتنی

نالوں پر قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

کراچی میں نالوں کے اطراف قائم ہونے والی تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری ہے ، پہلے روز ہونے والی کارروائی میں نالوں کے اطراف قائم شیڈز اور چھوٹی دیواریں گرا دی گئیں، گجر نالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے تفصیلات کے

ملک بھر میں 424 نئے کورونا کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے،24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے جبکہ 424 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو مجموعی کیسز کی تعداد 8 ہزار 761 ہے جبکہ ملک بھر میں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 66 لاکھ 88 ہزار 938 ہے جبکہ ان میں سے 61 ہزار 505 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ 1 کروڑ 68 لاکھ 97 ہزار 85 کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 35

گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ ہفتے روز مرہ استعمال کی 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکاڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتے روز مرہ استعمال کی 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، گزشتہ ہفتے 22

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کررکھا ہے لیکن اس کے باوجود عالمی کاروبار کا سلسلہ جاری ہے، حالیہ دنوں بھی ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا گیا تھا۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا

نوجوانوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ماہرین کا تشویش کا اظہار

عالمی ادارہ صحت نے نوجوانوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ وبا انہیں اپنا شکار نہیں بنائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے،ماہرین

یورپی ملک جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس مریضوں کے پھیپھڑوں کو زیادہ نقصان پہنچاتا ہے لیکن

پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا

لاہور میں 36گھروں اور 43 کمرشل مقامات پر ڈینگی لارواپایا گیا، راولپنڈی کے 309گھروں اور 367مقامات پر لاروا موجود ہے۔ ڈینگی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ