ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہارگئے، 360 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 242 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر (2022)، جنوری (2023) میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے…

خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات: جے یو آئی ف آگے،پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک جے یو آئی ف آگےاور پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر ہے۔ خیبر پختون خوا کے سترہ اضلاع کی 64 تحصیلوں میں بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ،جے یوآئی ف کو 19نشستوں پر برتری حاصل…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ممبر…

عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

بغداد: عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ سیلاب سے…

افغانستان کی بہترصورتحال دنیا کے مفاد میں ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے۔ مہاجرین کا بحران پیداہوا تو پاکستان اورایران تک محدودنہیں رہےگا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ افغانستان نازک صورتحال سےدوچارہے۔دنیا…

پاکستان کیلئے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی جبکہ بجلی انفراسٹرکچر کی تقسیم کے سسٹم میں…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد چل بسے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 903 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان

پاکستانی معروف اداکارہ اداکارہ اریبہ حبیب نے بھی پیا گھر جانے کی تیاری کر لی ہے۔ اریبہ حبیب کی جانب سے گزشتہ شب اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا گیا ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کے…

قومی ٹیم کے رواں سال ٹی 20 میں لاجواب ریکارڈز

قومی کرکٹ ٹیم نے رواں سال (2021) ٹی 20 میں لاجواب ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا، یہاں ایک بار دونوں کھلاڑیوں کے ریکارڈز پر نظر ڈالتے ہیں۔ بابر اعظم کے ریکارڈز قومی ٹیم…