لاہور سمیت پنجاب بھر میں رینجرز تعینات ، نوٹی فیکیشن جاری

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 60 دن کے لیے رینجرز تعینات کر دی گئی، وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹی فی کیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب میں رینجرز بلانے کا اعلان کیا ، ان کا کہنا…

پاک فوج تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکاروں کا خوشی کا اظہار

کراچی: پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کرکے پوری قوم کو ایک بار پھر خوشخبری سنائی۔ پاکستان کی جیت کا جشن جہاں پوری قوم نے منایا…

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سرمایہ کاری پر منافع میں 17 فیصد کمی

کراچی: مالی سال 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک سے منافع اور منقسمہ میں 17 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی جو غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کم سرمایہ کاری کی عکاسی کرتی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے…

لکی مروت میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار جاں بحق

لکی مروت: پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ لکی مروت میں میانوالی روڈ پر واقع زین الدین فلنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد پولیس کی گشتی ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4…

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا یوم سیاہ کشمیر پرویڈیو پیغام

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے یوم سیاہ کشمیر پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کئی عشرے قبل 27 اکتوبر…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہا ہیں۔ مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ 27اکتوبر1947مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دِن ہے۔ 27اکتوبر 1947کو بھارت نےاپنی غاصب فوج کووادی میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کو بھی شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان گروپ بی کے ٹیبل پوائنٹس پر پہلے نمبر پر آگیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 135 رنز کا ہدف اننگز کے 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔…

سعودی عرب نے پاکستان کیلیے معاشی امداد کے پیکج کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے اگلے ہی روز بڑا اقدام سامنے آگیا، سعودی عرب کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی بہتری کیلیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دئیے جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ بینک میں 3…

کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مدت کا آج آخری روز

کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مدت کا آج آخری روز ہے، عمارت میں ابھی بھی افراد رہائش پذیر ہیں، آہستہ آہستہ سامان کی منتقلی جاری ہے، رہائشیوں نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ مکینوں کو معاوضہ دیئے بغیر عمارت نہ گرائی جائے۔ کراچی میں…