سیالکوٹ واقعہ کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات شامل

سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیاگیا، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے رات بھر آپریشن جاری رکھا۔ سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کی تشدد کے باعث سری لنکن شہری کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمے میں دہشت…

سیالکوٹ واقعہ پاکستان کیلئے باعث شرمندگی ہے،تحقیقات نگرانی خود کررہاہوں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک، 50 افراد کو گرفتار کر لیا، ترجمان پنجاب حکومت وزیراعظم عمران خان نے…

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار

نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔ آغا سراج درانی نے سندھ ہائیکورٹ سے…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، جس کی تباہ کاریاں کم ہو گئی ہیں، تاہم اس کے مریضوں اور اموات میں اب بھی اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 کروڑ 44 لاکھ 74 ہزار 902 تک…

پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہ دے دیا

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد…

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اکاونٹ ہیک ہونے کی تصدیق کر دی ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارت خانہ کے سوشل میڈیا پر آنے والے پیغامات عملے…

جولائی سے نومبرتک پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا

ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق جولائی سے نومبرتک تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالرزتک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے تجارتی خسارہ 111.74 فیصد بڑھا ہے اور جولائی سے نومبر تک…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان نے اقوام متحدہ میں پھرآوازاٹھا دی

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان نے ایک با ر پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا…

سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو نیب کےسامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے جہاں جسٹس…

توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے جج کے خلاف حکومت کا انوکھا اقدام

اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے خلاف حکومت نے انوکھا قدم اٹھالیا۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سوات کے گھر کو ایکوائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب…