اداکارہ سارہ علی خان نے شادی سے متعلق انوکھی شرط رکھ دی

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا کہ میں ایسے شخص سے شادی کروں گی جو ہمارے ساتھ گھر…

دالیں، گھی اور گوشت سمیت 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دالوں، گھی اور گوشت سمیت 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ میں بتائی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ…

امریکی صدرکا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق اہم اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے جس کی نیویارک گورنر کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے۔…

سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِاعظم عمران خان کو پیش

پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کی گئی…

مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

سیالکوٹ میں گزشتہ روز سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم میں سری لنکن شہری پریانتھا کی لاش کا زیادہ تر حصہ جلا ہوا پایا گیا، آگ لگنے سے بچ جانے…

سیالکوٹ: ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً نا قابل قبول ہیں، جنرل باجوہ

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ آرمی چیف نے کہا ہے کہ جرم میں ملوث افراد کی گرفتاری…

ملک بھر میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47ہزار 084ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے حوالے سے بہت بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا۔ اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم مارچ تک ہوجائے…

آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب…

ڈھاکا ٹیسٹ: 70 رنز پر پاکستان کے دونوں اوپنرز آئوٹ

پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی 2 وکٹ 70 رنز پر گر گئی۔ دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی جانب سے دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اوپنر عابد علی تھے جنہیں بھی تیج الاسلام نے آؤٹ کیا،…