رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں کہا ہے کہ اگر پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نا آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو…

مہنگائی مارچ کا وقت درست نہیں ،راستے بند ہوئے تو اپوزیشن گلہ نہ کرے،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 23مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،وقت کا انتخاب درست نہیں۔ 23مارچ کو راستے بند ہوئے تو اپوزیشن جماعتیں پھر گلہ نہ کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ 23مارچ کواپوزیشن نے لانگ مار چ کی کال دی ہے۔23مارچ کو مارچ کی کال…

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کا اعلان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ 2018 کےالیکشن میں…

وفاقی قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے بڑھ گئے جب کہ موجودہ حکومت کے 38 ماہ میں 15 ہزار 547 ارب روپے اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق حکومت کے ملکی قرضے 26 ہزار467 ارب 70 کروڑ روپے ہو گئے۔موجودہ دور میں…

سپریم کورٹ کا سندھ میں 25 ہزارروپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ…

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جان سے گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار784 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل جاری

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ چوتھے روز کے کھیل کے آغاز میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اظہر علی آؤٹ ہوگئے۔ قومی ٹیم کے آؤٹ ہونے والوں میں اوپنرز عبدﷲ شفیق، عابد علی، اظہر…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج ہوگا، اپوزیشن کا شرکت سے انکار

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے عدم شرکت کے فیصلے کے باوجود آج پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی…

سیالکوٹ واقعہ کے بعد پولیس کے چھاپے، تشدد میں ملوث مزید 7 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت پر پنجاب پولیس کا ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے مزید 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے…