وزیر اعظم خالی اعلانات کی بجائے عملی طور پر سندھ کیلئے کریں، سعید غنی

وزیر اطلاعات برائے سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کے ایک روزہ دورۂ کراچی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال میں نااہل حکومت نے کراچی کے لیے ایک بھی منصوبہ مکمل نہیں کیا ہے۔ پی پی رہنما سعید غنی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان…

وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے جہاں وہ گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان دورہ کے دوران مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس میں تاجر برادری کا وفد بھی ملاقات کرے…

پاکستان میں روپے کی بے قدری جاری ، امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا

کراچی: پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50…

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی تیاریاں، مہمان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی تیاریاں، مہمان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی ہے، جہاں سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں کی آمد کے بعد کوویڈ19 ٹیسٹ لیے جائیں گے، جس کے بعد…

ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باہر سے ایک پروپیگنڈا سوچ پاکستان پر غالب ہوا اور اسی نے غلط تاثر قائم کر دیا۔ باہر بیٹھے لوگوں کو پاکستان…

ہم وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، نیول چیف

پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پرخصوصی ویڈیو ریلیز کردی۔ نیول چیف کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی کے موقع پر خصوصی ویڈیو ریلیز کی ہے۔ویڈیو میں پاک…

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ سندھ کی درخواست پر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ روز وزیر…

ہنگور کے 50 سالہ جشن شجاعت پر پاک بحریہ نے خصوصی ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد: ہنگور کے پچاس سالہ جشن شجاعت پر پاک بحریہ نے خصوصی ویڈیو ریلیز کر دی۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ ویڈیو میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی دشمن کے خلاف لازوال کامیابی کو اجاگر کیا گیا ہے، 1971 کی جنگ میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور…

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف کی مہندی سے تصویر وائرل

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اداکار وکی کوشل سے آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی، اس جوڑی کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں وہ مہندی لگائے، سبز ساڑھی اور گہنے پہنے محو رقص ہیں۔…

قومی کرکٹ ٹیم اسکواڈ کی ڈھاکا سے وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں گے۔ بابر اعظم، فہیم اشرف، سرفراز احمد، فواد عالم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، عبدﷲ شفیق اور سعود…