سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس کو کورونا ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں…

لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار

لاہور: پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں پہلے مرحلے میں باہوریں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ 10 جولائی سے باہوریں جماعت کے امتحانات ہوں گے جنہیں نو دن میں مکمل کر…

منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم…

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نالوں پر حکم امتناع کو بھی کالعدم قرار دے دیا جبکہ نالوں کے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا۔…

پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز،اسلام آباد میں مرکز قائم

اسلام آباد: پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا ہے،ویکسین صرف دل ،جگر، گردے سمیت دائمی امراض میں مبتلا افراد کو لگےگی۔ محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ فائزر ویکسین لگوانے کیلئے میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں۔ فائزر ویکسین آج سے صرف ایف…

نیٹو کا سربراہ اجلاس آج برسلز میں ہو گا

برسلز: نیٹو کا سربراہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں ہو گا۔ جس میں امریکی صدر جوبائیڈن سمیت نیٹو اتحاد کے 30 رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور ترک صدر طیب اردگان نیٹو کے…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک پیر تک بند کرنے کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سی این جی…