غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ

کراچی:غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ ہوا ہے ، اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اپریل بھی مالی سال 2020 کے اسی عرصے کے مقابلے میں بہتر رہا، تاہم مئی کا مہینہ اس سے بھی بہتر ثابت ہوا کیونکہ اپریل میں 15 کروڑ 80…

وزیر اعظم نے دوٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے دو ٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل نازک مرحلے ميں داخل ہوچکا ہے اور افغانستان میں امن کئی ممالک کی ترجیح ہے۔…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے 23 جون کو روانہ ہوگی

کراچی:دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، دورے پر 14 میچز کھیلے جائیں گے، 26رکنی پاکستان ویمنز ٹیم 23جون کو انٹیگا روانہ ہوگی ۔ بسمہ معروف کی عدم دستیابی کے باعث جویریہ خان کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا…

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

کراچی: ہرسال کی طرح اس سال بھی آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔ کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم ہوتا جائے گا اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ہر سال اسی طرح 21 جون کو دن سب سے بڑا اور رات مختصر ہوتی ہے .…

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز پانے والی بے نظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ

کراچی: سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹوشہید کی 68ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ۔بے نظیر بھٹو پہلی مرتبہ 1988 میں اور دوسری مرتبہ 1993 میں پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہوئی تھیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار…

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے جبکہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو کورونا ویکسین لازمی کرانا ہو گی۔ کراچی، لاڑکانہ، سکھر سمیت سندھ بھر میں آج سے پرائمری اسکول بھی کھل گئے۔ تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی…

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی،ترجمان محکمہ تعلیم

کراچی: سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی میں چھٹیاں نہ کرنے سے متعلق فیصلہ ہوا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق درجہ حرارت زیادہ بڑھنےکی صورت میں موسم گرما کی چھٹیاں کی…

نادیہ خان نے حلیمہ سلطان کا روپ دھار لیا

کراچی: ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کی طرح اس ڈرامے کرداروں اور ان کے خوبصورت لباس نے بھی دیکھنے والوں کو متاثر کیا ہے۔ حلیمہ سلطان کا کردارادا کرنے والی خوبرو اداکارہ اسریٰ بیلجک کا لباس بھی قابل ذکر ہے جسے خاص طور پر پاکستانی خواتین میں…

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز امداد کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ…

صدرعارف علوی کا کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم پناہ گاہ کا دورہ

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا، اور وہاں موجود بے گھر افراد کے ساتھ کھانا بھی تناول کیا۔ صدر مملکت نے پناہ گاہ پر عوامی خدمت کے انتظامات کا جائزہ لیا اور مزدوروں سے ملاقات کی۔…